Tags - مغرب
الازہر کے علماء :
رسا نیوز ایجنسی ـ الازہر کے علماء نے تکفیریوں کو مغرب کے ذریعہ پرورش پانے والا اور عربی ممالک خاص کر شام کے تجزیہ کا وسیلہ جانا ہے ۔
News ID: 6740    Publish Date : 2014/05/10

آیت ‌الله علوی گرگانی:
رسا نیوز ایجنسی - حضرت آیت ‌الله علوی گرگانی نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ ایرانی عوامی دیگر قوموں کے لئے نمونہ عمل اور ائڈیل کی صورت رہیں کہا: افسوس آج مغرب ی طاقتیں فقط زبانوں سے انسانی حقوق کا دم بھرتی ہیں مگر ان کے کردار اس کے بر خلاف دکھتے ہیں ۔
News ID: 6710    Publish Date : 2014/04/29

آیت الله نوری همدانی:
رسا نیوز ایجنسی - حضرت آیت الله نوری همدانی نے یوروپی پارلیمنٹ کی قرارد کو اسلامی جھموریہ ایران کے حکام کی نرمیوں کا نتیجہ جانا اور کہا: مغرب اپنے سیاہ کارنامہ کے باوجود ایران کو انسانی حقوق کا درس نہ دے ۔
News ID: 6591    Publish Date : 2014/04/05

آیت الله مکارم شیرازی:
رسا نیوز ایجنسی - حضرت آیت الله مکارم شیرازی نے اس بات پر زور دیتے ہوئے کہ مغرب ی ممالک اپنی سچائی اور حسن نیت کے اثبات و اظھار میں عملا اقدام کریں کہا: انشاء الله ہمارے ذھین اور ہوشیار حکمراں اس بات کی جانب متوجہ ہوں گے کہ مغرب ی ممالک میدان عمل میں کس طرح کا پروگرام پیش کرتے ہیں ، وگرنہ دنیا میں بے انتہا ڈپلومیٹیک تکلفات موجود ہیں ۔
News ID: 5984    Publish Date : 2013/09/25

آیت الله بشیر نجفی:
رسا نیوز ایجنسی – مراجع تقلید نجف اشرف میں سے آیت الله بشیر نجفی نے اس بات پر زور دیتے ہوئے کہ اھلبیت علیھم السلام کا راستہ اسلام کا سچا اور صحیح راستہ ہے کہا: مغرب مختلف طریقہ سے افکار اھلبیت(ع) کی ترویج کے راستہ میں روڑے اٹکاتا رہا ہے ۔
News ID: 5938    Publish Date : 2013/09/16

ڈاکٹر علی اکبر ولایتی:
رسا نیوز ایجنسی - عالمی امور میں رہبرانقلاب اسلامی کے مشیر ڈاکٹر علی اکبرولایتی نے کہا : مغرب ی ممالک ایٹمی معاملے میں پیدا ہونے والے موقع سے فائدہ اٹھاکر ایران کے ساتھ مفاہمت کریں ۔
News ID: 5821    Publish Date : 2013/08/20

عباس عراقچی:
رسا نیوز ایجنسی - اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان عباس عراقچی نے شام کےسلسلے میں تہران میں ہونے والی بین الاقوامی کانفرنس میں دنیا کےچالیس ملکوں اورعلاقائی و بین الاقوامی اداروں کے نمائندوں دی جانے والی دعوت سے خبر کیا ۔
News ID: 5460    Publish Date : 2013/05/29