ٹیگس - مغرب
حال ہی میں فرانس کے صدر ایمانویل میکرون نے چارلی ایبڈو میگزین کی جانب سے پیغمبر اکرم ص کی شان میں گستاخی کے بارے میں اظہار خیال کرتے ہوئے اس کی مذمت کرنے سے گریز کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 443618 تاریخ اشاعت : 2020/09/02
آیت الله نوری همدانی:
حضرت آیت الله نوری همدانی نے اس بیان کے ساتھ کہ امریکا اور مغرب ممالک پر اعتماد قابل قبول نہیں ہے بیان کیا : بہت ساری اقتصادی و معاشی مشکلات اور مہنگائی غلط مدیریت اور حکام کی نظارت نہ ہونے کی وجہ سے ہے ۔
خبر کا کوڈ: 443170 تاریخ اشاعت : 2020/07/13
مغربی ممالک میں اسلامو فوبیا کو عروج:
یورپی ممالک خاص طور سے برطانیہ، فرانس اور جرمنی میں اسلاموفوبیا کا سلسلہ جاری ہے اور کسی نہ کسی بہانے سے مسلمانوں یا ان کے مقدسات کو نشانہ بنایا جا رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 440789 تاریخ اشاعت : 2019/07/13
رہبرانقلاب اسلامی:
رہبرانقلاب اسلامی آیت العظمی سیدعلی خامنہ ای نے مشرق و مغرب کی وابستگی سے نجات اور کفر و الحاد کی بساط لپیٹنے کے لئے معاشرے میں جذبہ جہاد و شہادت کے فروغ پر زور دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 437636 تاریخ اشاعت : 2018/11/12
رہبرانقلاب اسلامی:
رہبرانقلاب اسلامی آیت العظمی سیدعلی خامنہ ای نے مشرق و مغرب کی وابستگی سے نجات اور کفر و الحاد کی بساط لپیٹنے کے لئے معاشرے میں جذبہ جہاد و شہادت کے فروغ پر زور دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 437636 تاریخ اشاعت : 2018/11/12
آیت الله شب زنده دار :
حوزہ علمیہ قم میں درس خارج کے استاد نے تاکید کی : اگر لوگ جان جائین کہ خداوند عالم کی معرفت میں کیا فضل موجود ہے تو ترقی ، آرام و اطمینان اور دین کے دشمن و مغرب کی ظاھری جاذبیت کے حصول کی کوشش میں نہیں رہے نگے ۔
خبر کا کوڈ: 435653 تاریخ اشاعت : 2018/04/22
روسی مفتی :
روسی مفتیوں کونسل کے چیئرمین نے کہا ہے کہ مغرب ی ممالک اپنے مقاصد کو پورا کرنے کے لیے مسلمانوں کے درمیان تفرقہ ڈالنا چاہتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 435614 تاریخ اشاعت : 2018/04/19
آیت الله مکارم شیرازی:
حضرت آیت الله مکارم شیرازی نے کہا : مغرب ی دنیا نے ایران فوبیا کو اپنی سرگرمیوں کا حصہ قرار دے دیا ہے ، علاقہ کے ممالک کو ایران کے مضبوط ہونے کا خوف دلا کر انہیں اپنے اسلحے فروخت کرنے میں مصروف ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 435435 تاریخ اشاعت : 2018/03/28
آیت الله سید محمد سعید حکیم :
نجف اشرف کے ایک مرجع تقلید نے بیان کیا ہے کہ عراق کے جوانوں نے صحیح اسلامی عقیدہ سے متمسک ہو کر داعش کو اس ملک سے راہ فرار پر مجبور اور اس کو سخت شکست دی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 435070 تاریخ اشاعت : 2018/02/18
ولادیمیر پوتن :
روس کے صدر نے کہا : یہ اعلان کر رہا ہوں کہ ہم شام میں دہشت گردوں کا جلد خاتمہ کر دیں گے ۔
خبر کا کوڈ: 430455 تاریخ اشاعت : 2017/10/20
صدر بشار اسد:
شام کے صدر بشار اسد نے مغرب ی ممالک کو دہشت گردی کا سب سے بڑا حامی قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 426863 تاریخ اشاعت : 2017/03/13
آیت الله مکارم شیرازی:
رسا نیوز ایجنسی - حضرت آیت الله مکارم شیرازی نے یہ کہتے ہوئے کہ مغرب ھرگز قابل اعتماد نہیں ہے کہا : جب تک ملتیں خود اعتماد نہ ہوں گی مشکلات سے ربرو رہیں گی ۔
خبر کا کوڈ: 9231 تاریخ اشاعت : 2016/04/06
شام کے مفتی آعظم :
رسا نیوز ایجنسی - شام کے مفتی آعظم نے اس ملک کی حالیہ صورت حال کا جائزہ لیتے ہوئے کہا: شام ھرگز تقسیم نہ ہوگا ۔
خبر کا کوڈ: 9230 تاریخ اشاعت : 2016/04/06
بشار اسد:
رسا نیوز ایجنسی – شام کے صدر جمھوریہ نے اس بات کی تاکید کرتے ہوئے کہ موجودہ حساس حالات میں ہر ملک کو اپنے عوام پر بھروسہ کرنا چاہئے کہا : مغرب ی ممالک ناقابل اعتماد ہیں کیوں کہ وہ فقط اپنے منافع کی تکمیل کے درپہ ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 9224 تاریخ اشاعت : 2016/04/04
حجت الاسلام شیخ نعیم قاسم:
رسا نیوز ایجنسی - حزب الله لبنان کے ڈپٹی جنرل سکریٹری نے اس بات کی تاکید کرتے ہوئے کہ ظلم و فساد و قتل و غارت گری سے مملو تکفیری گروہوں کی حیات سعودی اور قطر کے پیسے اور امریکا اور مغرب ی ممالک کی حمایت کی بنیاد پر ہے ۔
خبر کا کوڈ: 8766 تاریخ اشاعت : 2015/11/30
آیت الله مکارم شیرازی:
رسا نیوز ایجنسی - حضرت آیت الله مکارم شیرازی نے دنیا کے حالیہ دھشت گردانہ حملے من جملہ بیروت اور پیرس حملے کی شدید مذمت کی اور مغرب ی ممالک سے مطالبہ کیا کہ داعش اور دیگر دھشت گرد گروہوں سے اپنی حمایت کو چھوڑ دے تاکہ دنیا میں صلح و ثبات کی حکمرانی ہوسکے ۔
خبر کا کوڈ: 8703 تاریخ اشاعت : 2015/11/16
نجف اشرف کے امام جمعہ:
رسا نیوز ایجنسی - نجف اشرف کے امام جمعہ نے ایٹمی معاھدے کو ایران کی کامیابی اور مغرب ی دنیا کی ہار جانا ۔
خبر کا کوڈ: 7996 تاریخ اشاعت : 2015/04/04
ملی یکجہتی کونسل پاکستان:
رسا نیوز ایجنسی - ملی یکجہتی کونسل پاکستان کے مرکزی قائدین نے اپنے مشترکہ بیان میں کہا: مغرب ی دنیا کے قائدین تصادم کی راہ اختیار کرنے سے گریز کریں ۔
خبر کا کوڈ: 7705 تاریخ اشاعت : 2015/01/19
آیت الله ایمانی:
رسا نیوز ایجنسی – سرزمین ایران کے مشھور شیعہ عالم دین نے کہا: انسانی حقوق کے فریادی اور اس معاہدہ پر دستخط کرنے والوں نے افریقا پر کتنی مصیبت ڈھائی اور کس قدر مشرقی ایشیا کو مختلف قسم کی مصیتوں سے روبرو کیا ، یہ ہے امریکی اور یورپین انسانی حقوق ۔
خبر کا کوڈ: 7554 تاریخ اشاعت : 2014/12/06
شیخ الازهر مصر:
رسا نیوز ایجنسی - شیخ الازهر مصر نے مغرب ی میڈیا کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا: مغرب ی میڈیا دھشت گردی کو مسلمانوں کی جانب منسوب نہ کرے ۔
خبر کا کوڈ: 7550 تاریخ اشاعت : 2014/12/03