ایرانی قوم

ٹیگس - ایرانی قوم
حجت الاسلام حسن روحانی :
حجت الاسلام حسن روحانی نے کہا ہے کہ امریکہ نے گزشتہ چودہ مہینوں کے دوران ایران کے خلاف انتہائی سخت پابندیاں عائد کی ہیں لیکن اس کی تمام کوششیں ناکام ہو گئی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 440799    تاریخ اشاعت : 2019/07/14

امیر حاتمی :
ایران کے وزیر دفاع نے کہا ہے کہ پابندیوں اور دشمنی کے باوجود ملک ترقی و پیشرفت کے راستے پر گامزن ہے۔
خبر کا کوڈ: 438921    تاریخ اشاعت : 2018/12/18

امیر حاتمی :
ایران کے وزیر دفاع نے کہا ہے کہ پابندیوں اور دشمنی کے باوجود ملک ترقی و پیشرفت کے راستے پر گامزن ہے۔
خبر کا کوڈ: 438921    تاریخ اشاعت : 2018/12/18

محمد جواد ظریف :
ایران کے وزیر خارجہ نے کہا : امریکہ کے انتہاپسند حکمران ایرانی قوم کو تباہ کرنے کا خواب دیکھ رہے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 437719    تاریخ اشاعت : 2018/11/22

محمد جواد ظریف :
ایران کے وزیر خارجہ نے کہا : امریکہ کے انتہاپسند حکمران ایرانی قوم کو تباہ کرنے کا خواب دیکھ رہے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 437719    تاریخ اشاعت : 2018/11/22

آیت الله صدیقی :
مدرسہ علمیہ امام خمینی (ره) کے متولی نے اس بیان کے ساتھ کہ ایرانی قوم پرچم ولایت فقیہ کے سایہ میں حسینی تحریک کو جاری رکھے ہوئے ہیں بیان کیا : حالانکہ مختلف مواقع و زمانہ میں مشکلات و سختی کا سامنا کیا ہے لیکن امام زمانہ (عج) کے ظہور تک اپنی تحریک نہیں روکے نگے ۔
خبر کا کوڈ: 435475    تاریخ اشاعت : 2018/04/03

محمد جواد ظریف :
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ایران کے خلاف ہرزہ سرائی کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ سبھی سیاستداں اس بات پر متفق ہیں کہ ٹرمپ کے پاس ہرزہ سرائی اور غیر مہذبانہ زبان کے علاوہ کچھ نہیں تھا اور ٹرمپ کا غیر مہذبانہ طریقہ کار عالمی سطح پر امریکہ کی بدنامی کا موجب بن گئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 430246    تاریخ اشاعت : 2017/10/15

محمد جواد ظریف :
ایران کے وزیر خارجہ نے کہا : اسلامی جمہوریہ کے مقدس نظام اور ایرانی عوام کی بھرپور حمایت کی بدولت آج خطے میں بگڑتی صورتحال کے باوجود ایران میں مضبوط امن و استحکام قائم ہے۔
خبر کا کوڈ: 428734    تاریخ اشاعت : 2017/06/27

محمد علی الحکیم :
عراقی النخیل خبررساں ادارے کے سربراہ نے کہا : صدارتی انتخابات میں ایرانی قوم کی بھرپور اور پرجوش موجودگی بہت شاندار ہے اور ہمیشہ کی طرح اسلامی جمہوریہ ایران مشرق وسطی میں سب سے اچھی جمہوریت کی نشاندہی کرتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 428165    تاریخ اشاعت : 2017/05/21

آیت اللہ احمد جنتی :
ماہرین اسمبلی کے سربراہ نے کہا : قوم نے انتخابات میں بھرپور شرکت کرتے ہوئے قائد انقلاب اسلامی کے حکم کی تعمیل کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 428136    تاریخ اشاعت : 2017/05/19

محمد جواد ظریف:
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا : ایرانی قوم کے سامنے کسی طرح کی دھمکیوں کی کوئی حیثیت نہیں ہے ۔
خبر کا کوڈ: 426096    تاریخ اشاعت : 2017/02/03

رہبر معظم انقلاب اسلامی:
رسا نیوز ایجنسی – رہبر معظم انقلاب اسلامی ایران نے فضائیہ کے اعلی کمانڈروں سے ملاقات میں پیشرفت اور سلامتی کے لئے قومی عزت کی حفاظت پر تاکید کرتے ہوئے کہا : عزت ، احترام اور ایرانی قوم کی ترقی و پیشرفت پر مبنی معاہدے کے حق میں ہوں، معاہدہ کی کلیات اور جزئیات ایک مرحلے میں اور اس کا متن واضح، شفاف اور ناقابل تاویل ہونا چاہئے ۔
خبر کا کوڈ: 7785    تاریخ اشاعت : 2015/02/09

آیت اللہ موحدی کرمانی :
رسا نیوز ایجنسی – ایران کے دارالحکومت تہران کے امام جمعہ نے اس بات کی تاکید کرتے ہوئے کہ ایرانی قوم انقلاب کی امنگوں اور مقاصد کی وفادار ہے کہا: دنیا میں رونما ہونے والی تبدیلیوں نے مستکبرین کی نیندیں اڑا دی ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 6506    تاریخ اشاعت : 2014/03/08