ولادت

ٹیگس - ولادت
جب کوئی سائل امام زین العابدین علیہ السلام کے پاس آتا تھا توخوش و مسرور ہوجا تے تھے اور فرماتے تھے خدا تیرا بھلا کرے کہ تو میرا زاد راہ آخرت اٹھانے کے لیے آ گیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 443607    تاریخ اشاعت : 2020/09/01

چونکہ حضرت امام موسی کاظم علیہ السلام کی ولادت سفر حج کی واپسی پر مقام ابواء پر ہوئی لہذا بعض محققین نے بعض روایات اور قرائن کے مطابق تاریخ ولادت 20 ذی الحجہ 128 ہجری مانا ہے۔
خبر کا کوڈ: 443412    تاریخ اشاعت : 2020/08/10

آیت‌الله صدیقی:
مدرسہ علمیہ امام خمینی (ره) کے متولی نے اس بیان کے ساتھ کہ غدیر انسانی اقدار کے تحفظ کا مرکز ہے بیان کیا : امام علی ابن ابی طالب علیہ السلام کے ولایت کو قبول کرنا ایمان کی شرط ہے ۔
خبر کا کوڈ: 443371    تاریخ اشاعت : 2020/08/04

حضرت معصومہ سلام اللہ علیہا کو خود ان کے مہربان بھائی حضرت امام رضا علیہ السلام نے معصومہ کا لقب عطا فرمایا اور ان کی زیارت کی فضیلت بیان کرتے ہوئے فرمایا: " مَن زارالمعصومہ بقم کمن زارنی "یعنی جس نے قم میں حضرت معصومہ (س) کی زیارت کا شرف حاصل کیا گویا اس نے میری زیارت کا شرف حاصل کیا۔
خبر کا کوڈ: 443000    تاریخ اشاعت : 2020/06/23

عارف حسین الجانی:
عارف حسین الجانی نے جشن ولادت با سعادت حضرت علی ابن ابی طالب (ع) کے موقع پر کہا کہ امام علی(ع) کی سیرت تمام عالم انسانیت کیلئے مشعل راہ ہے ۔
خبر کا کوڈ: 442268    تاریخ اشاعت : 2020/03/09

حضرت علی (ع) پوری طرح سے پیغمبر اکرم (ص) کی کفالت میں آگئے اور حضرت علی علیہ السّلام کی پرورش براهِ راست حضرت محمد مصطفےٰ (ص) کے زیر نظر ہونے لگی ۔
خبر کا کوڈ: 442255    تاریخ اشاعت : 2020/03/08

محمد علیہ السّلام نام ،ابو جعفر کنیت اور تقی وجوّاد علیہ السّلام دونوں مشہور لقب تھے اسی لیے اسم و لقب کو شریک کرے آپ ؑامام محمدتقی علیہ السّلام کے نام سے یاد کیے جاتے ہیں . چونکہ آپؑ سے پہلے امام محمد باقر علیہ السّلام کی کنیت ابو جعفر ہوچکی تھی۔
خبر کا کوڈ: 442238    تاریخ اشاعت : 2020/03/05

دنیا بھر میں عید میلاد النبی (ص) کی تقریبات اور ہفتہ وحدت کا آغاز ہوگیا ہے اور مختلف ملکوں میں جشن کی محفلیں اور جلوس محمدی صلی اللہ علیہ و آلیہ وسلم برآمد کیے جارہے ہیں
خبر کا کوڈ: 441582    تاریخ اشاعت : 2019/11/10

حجت الاسلام مقصود علی ڈومکی :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ترجمان نے کہا کہ شہادت وہ انعام ہے جو عاشقان خدا کو ملتا ہے اور شہید وجہ اللہ پر نظر کرتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 441510    تاریخ اشاعت : 2019/10/26

میلاد حضرت امام زمانہ(عج) کى مناسبت سے انجمن شرعى شیعیان کشمیر کى جانب سے بمنہ عظیم الشان تقریب کا انعقاد ہوا اور جلوس میلاد برآمد کیا گیا ۔
خبر کا کوڈ: 440230    تاریخ اشاعت : 2019/04/22

حدیث کے نکات سے یہ روشن ہوا تھا کہ خلافت رسول خدا ﷺ صرف بارہ افراد میں منحصر ہے اور نسب والی روایات سے پتا چلا کہ وہ افراد خاندان قریش اور بنی ھاشم سے ہونگے، جنکے آخری مھدی علیہ السلام اور وہ بھی رسول خدا کے فرزند ہیں۔
خبر کا کوڈ: 440197    تاریخ اشاعت : 2019/04/17

خبر کا کوڈ: 440158    تاریخ اشاعت : 2019/04/13

دنیا میں کتنے ہی ایسے لوگ ہیں جنکا ماضی بہت تابناک رہا لیکن وہ ماضی کی تابناکیوں کو حال تک قائم رکھنے میں ناکام رہے جسکی بنا پر حال بھی تاریک ہو گیا اور مستقبل بھی تاریکیوں میں گم ہو کر رہ گیا ۔
خبر کا کوڈ: 440144    تاریخ اشاعت : 2019/04/10

علمدار کربلا حضرت ابوالفضل العباس علیہ السلام کا جشن ولادت پوری دنیا بالخصوص کربلائے معلی میں بہت ہی جوش و خروش کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 440141    تاریخ اشاعت : 2019/04/10

مولود کعبہ امیرالمومنین حضرت علی بن ابیطالب علیہ السلام کے مبارک یوم ولادت باسعادت پر پورے عراق اور اسلامی جمہوریہ ایران سمیت دنیا کے مختلف ملکوں میں جشن کا سلسلہ جاری ہے۔
خبر کا کوڈ: 440021    تاریخ اشاعت : 2019/03/20

حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیھا کے یوم ولادت باسعادت کی مناسبت سے عاشقین اہل بیت علیہم السلام کی گھڑوں میں خوشیاں ہیں اور آج اس مناسبت سے یوم مادر اور یوم خواتین منایا جاتا ہے-
خبر کا کوڈ: 439852    تاریخ اشاعت : 2019/02/26

حضرت زینب(س) کی کرامت اور معذور لڑکی کو شفا عطا کرنا
خبر کا کوڈ: 439508    تاریخ اشاعت : 2019/01/13

میر واعظ عمر کشمیر:
میرواعظ عمر فاروق نے کہا کہ رسول کائنات حضرت محمد مصطفی (ص) کی ولادت و بعثت ایک تاریخ، ایک تہذیب اور ایک نئے تمدن و ہمہ جہت انقلاب کا پیش خیمہ تھا جو آپکی تشریف آوری کیساتھ ہی دنیا نے بچشم خود دیکھا
خبر کا کوڈ: 437711    تاریخ اشاعت : 2018/11/21

میر واعظ عمر کشمیر:
میرواعظ عمر فاروق نے کہا کہ رسول کائنات حضرت محمد مصطفی (ص) کی ولادت و بعثت ایک تاریخ، ایک تہذیب اور ایک نئے تمدن و ہمہ جہت انقلاب کا پیش خیمہ تھا جو آپکی تشریف آوری کیساتھ ہی دنیا نے بچشم خود دیکھا
خبر کا کوڈ: 437711    تاریخ اشاعت : 2018/11/21

آج اسلامی جمہوریہ ایران اور عراق سمیت دنیا کے متعدد ممالک میں فرزند رسول حضرت امام موسی کاظم علیہ السلام کا یوم ولادت با سعادت عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 437029    تاریخ اشاعت : 2018/09/01