ٹیگس - مودی حکومت
کانگریس پارٹی کے سابق صدر نے کہا ہے کہ مودی حکومت کی غلط پالیسیوں کے سبب ملک کے چودہ کروڑ نوجوان بے روزگار ہو گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 443416 تاریخ اشاعت : 2020/08/11
عمران خان :
پاکستان کے وزیراعظم نےکہا کہ شمیر کی آزاد حیثیت ختم کرنا چوتھے جنیوا کنونشن کے تحت جنگی جرم ہے ۔
خبر کا کوڈ: 442833 تاریخ اشاعت : 2020/05/28
ھندوستان:
ہندوستان کی حکومت نے کورونا کے پھیلاؤ کو روکنے کے لئے اچانک ملک گیر لاک ڈاؤن نافذ کرنے کا اعلان کر دیا جس نے دسیوں لاکھ مزدوروں کو بڑے سخت، دشوار اور ناگفتہ بہ حالات سے روبرو کر دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 442760 تاریخ اشاعت : 2020/05/18
غلام نبی آزاد:
قومی شہریت (ترمیمی) قانون، این آر سی اور این پی آر کے خلاف احتجاج کا سلسلہ جاری ہے۔
خبر کا کوڈ: 442057 تاریخ اشاعت : 2020/02/05
سونیا گاندھی :
ہندوستان میں یو پی اے کی لیڈر سونیا گاندھی نے حق اطلاعات ترمیمی بل پر سخت تنقید کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 440882 تاریخ اشاعت : 2019/07/24
اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) نے ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں ہندوستانی فورسز کی طرف سے نہتے شہریوں پر فائرنگ کے نتیجے میں ہلاکتوں کی مذمت کرتے ہوئے عالمی برادری سے اپیل کی ہے کہ وہ کشمیر کے تنازع کے دائمی اور منصفانہ حل کے سلسلے میں اپنا کردار ادا کرے۔
خبر کا کوڈ: 438911 تاریخ اشاعت : 2018/12/17

پریس کالونی سرینگر سے صحافیوں نے ایک احتجاجی مارچ نکالا اور گھنٹہ گھر کے قریب خاموش دھرنا دیا۔ شمالی کشمیر کے کریری علاقہ میں شہید شجاعت بخاری کے چہارم پر دن بھر لوگوں کی آمد کا سلسلہ جاری رہا۔
خبر کا کوڈ: 436318 تاریخ اشاعت : 2018/06/19