محمد ثروت اعجاز قادری - صفحه 3

ٹیگس - محمد ثروت اعجاز قادری
ثروت اعجاز قادری:
کراچی میں مرکز اہلسنت پر نواز شریف کی ناہلی پر ’’یوم انصاف‘‘ مناتے ہوئے کارکنان سے خطاب میں پاکستان سنی تحریک کے سربراہ نے کہا کہ دہشتگرد آج بھی آزاد ہیں، جہاں چاہتے ہیں دہشتگردی کر دیتے ہیں، کالعدم تنظیمیں پوری طاقت اور آزادی کیساتھ آج بھی اپنی سرگرمیاں جاری رکھے ہوئے ہیں، کوئی انہیں روکنے والا نظر نہیں آتا۔
خبر کا کوڈ: 429269    تاریخ اشاعت : 2017/07/31

محمد ثروت اعجاز قادری :
پاکستان سنی تحریک کے سربراہ نے کہا : فرقہ واریت اور انتہاپسندی کو تقویت دینے والے استحصالی و سامراجی قوتوں کے پیروکار ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 429145    تاریخ اشاعت : 2017/07/23

محمد ثروت اعجاز قادری :
پاکستان سنی تحریک کے سربراہ نے کہا : فرقہ واریت اور انتہاپسندی کو تقویت دینے والے استحصالی و سامراجی قوتوں کے پیروکار ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 429145    تاریخ اشاعت : 2017/07/23

محمد ثروت اعجاز قادری :
سنی تحریک کے سربراہ نے کہا : دین سے دوری کی وجہ سے آج مسلمان مصائب و آلام میں مبتلا ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 428882    تاریخ اشاعت : 2017/07/06

محمد ثروت اعجاز قادری :
پاکستان سنی تحریک کے سربراہ نے کہا : اقوام متحدہ کی قرارداد کے تحت کشمیریوں کو حق خود ارادیت نہ ملنا اقوام متحدہ کیلئے سوالیہ نشان ہے ۔
خبر کا کوڈ: 428856    تاریخ اشاعت : 2017/07/05

محمد ثروت اعجاز قادری :
پاکستان سنی تحریک کے سربراہ نے کہا : دہشتگردی کے خاتمے کیلئے سیاسی و سائنسی طریقی کار کو اپنانا ہوگا ۔
خبر کا کوڈ: 428852    تاریخ اشاعت : 2017/07/18

محمد ثروت اعجاز قادری :
پاکستان سنی تحریک کے سربراہ نے کہا : دہشتگردی کے خاتمے کیلئے سیاسی و سائنسی طریقی کار کو اپنانا ہوگا ۔
خبر کا کوڈ: 428848    تاریخ اشاعت : 2017/07/04

محمد ثروت اعجاز قادری:
پاکستان سنی تحریک کے سربراہ نے کہا : جے آئی ٹی کی مکمل تحقیقاتی رپورٹ کے بعد عوام عدالت عالیہ سے فوری فیصلے کے منتظر ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 428814    تاریخ اشاعت : 2017/07/02

محمد ثروت اعجاز قادری :
پاکستان سنی تحریک کے سربراہ نے کہا : شام، عراق، افغانستان سمیت دیگر اسلامی ممالک میں دہشتگردی کے پیچھے یہود و نصاریٰ کا ہاتھ ہے ۔
خبر کا کوڈ: 428740    تاریخ اشاعت : 2017/06/27

محمد ثروت اعجاز قادری :
سنی تحریک کے سربراہ نے کہا : پاکستان کی آزادی ہمیں اسلام و ملک دشمن باطل قوتوں کے خلاف یکجا ہونے کا عندیہ دے رہا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 428655    تاریخ اشاعت : 2017/06/22

ثروت اعجاز قادری:
پاکستان سنی تحریک کےسربراہ نے کراچی میں مرکز اہلسنت پر معززین کے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ دہشتگردی کو فروغ بھی کرپشن سے ہی مل رہا ہے، کرپشن ایسی لعنت ہے جس سے ملک کی جڑیں کھوکھلی ہو رہی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 428642    تاریخ اشاعت : 2017/06/21

محمد ثروت اعجاز قادری :
پاکستان سنی تحریک نے کہا : پاکستان کی سلامتی کیلئے خون کا آخری قطرہ تک بہادیں گے ۔
خبر کا کوڈ: 428555    تاریخ اشاعت : 2017/06/15

محمد ثروت اعجاز قادری :
پاکستان سنی تحریک کے سربراہ نے کہا : اقوام متحدہ اور عالمی عدالت مظلوموں کے حقوق کیلئے کیا کردار ادا کر رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 428168    تاریخ اشاعت : 2017/05/21

محمد ثروت اعجاز قادری :
پاکستان سنی تحریک کے سربراہ نے کہا : سیاست کو خدمت اور عبادت سمجھ کر کیا جاتا تو آج عوام خوشحال اور ملک ترقی یافتہ ممالک کی صف میں ہوتا ۔
خبر کا کوڈ: 428087    تاریخ اشاعت : 2017/05/16

محمد ثروت اعجاز قادری :
پاکستان سنی تحریک کے سربراہ نے کہا : ریاستی اداروں پر چند امیر خاندانوں اور شخصیات کا قبضہ ہے، جس سے ادارے غیر مستحکم ہو رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 428014    تاریخ اشاعت : 2017/05/11

محمد ثروت اعجاز قادری :
پاکستان سنی تحریک کے سربراہ نے کہا : اہلسنت عوام کو تشویش ہے کہ ۱۵ روز قبل کمشنر، ڈپٹی کمشنر اور علاقائی ناظموں و میونسپل کمشنر کو تحریری درخواستیں دینے کے باوجود قبرستان کی صفائی ستھرائی کا نہ ہونا سوالیہ نشان ہے۔
خبر کا کوڈ: 427988    تاریخ اشاعت : 2017/05/09

محمد ثروت اعجاز قادری :
پاکستان سنی تحریک کے سربراہ نے کہا : اعلیٰ عدلیہ مزدوروں اور محنت کشوں کے حقوق کے استحصال کا فوری نوٹس لے ۔
خبر کا کوڈ: 427865    تاریخ اشاعت : 2017/05/02

محمد ثروت اعجاز قادری :
پاکستان سنی تحریک کے سربراہ نے کہا : حکمران، عدلیہ اور قانون نافذ کرنیوالے ادارے عوام کو فوری انصاف فراہم اور توہین ناموس رسالت کے مرتکب افراد کے خلاف فوری کارروائی کریں۔
خبر کا کوڈ: 427713    تاریخ اشاعت : 2017/04/25

محمد ثروت اعجاز قادری:
سربراہ پاکستان سنی تحریک نے کہا : عشق رسول کے جذبہ سے سرشار ہوکر ہی امن و سلامتی کے پرچم کو بلند اور دیگر مذاہب کے احترام کو یقینی بنایا جا سکتا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 426630    تاریخ اشاعت : 2017/03/02

پاکستان سنی تحریک کے سربراہ:
پاکستان سنی تحریک کے سربراہ محمد ثروت اعجاز قادری نے کہا ہے کہ ٹرمپ کی مسلم ممالک پر پابندی مذاہب کے درمیان انتہا پسندانہ سوچ کی عکاسی ہے۔
خبر کا کوڈ: 426077    تاریخ اشاعت : 2017/02/02