ٹیگس - جامعہ مدرسین
جامعہ مدرسین حوزہ علمیہ قم نے اپنے ایک بیانیہ میں حشد الشعبی عراق کے آفس پر حملہ کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 443043 تاریخ اشاعت : 2020/06/30
خبر کا کوڈ: 440913 تاریخ اشاعت : 2019/07/28
حوزہ علمیہ قم کے جامعہ مدرسین نے ایک بیان میں تاکید کے ساتھ کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کے بانی حضرت امام خمینی رح کے سیاسی مکتب نے ایرانی قوم کو سامراج کے مقابلے میں ڈٹ جانے اور مظلوموں کی حمایت کرنے کا درس دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 436139 تاریخ اشاعت : 2018/06/02
خبر کا کوڈ: 422883 تاریخ اشاعت : 2016/08/28
حوزہ علمیہ قم کے جامعہ مدرسین نے ایک بیانیہ میں :
رسا نیوز ایجنسی ـ حوزہ علمیہ قم کے جامعہ مدرسین نے ایک بیانیہ جاری کر کے پاکستان میں تکفیریوں کے ذریعہ مظلوم شیعوں کے قتل عام کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے اور بیان کیا : اس خون خوار جرائم سے جو بات واضح ہے وہ یہ ہے کہ اسلام کے کھلے اور پوشیدہ دشمن خاص کر امریکا اور صہیونی حکومت اور علاقے میں اس کے معاونین کی وہابی دہشت گردی اور ان کی کٹر عقیدہ کی حمایت ہے تا کہ عالم اسلام میں انتہا پسندی اور دہشت گردی بڑھے ۔
خبر کا کوڈ: 7765 تاریخ اشاعت : 2015/02/04
آیت الله کعبی:
رسا نیوز ایجنسی – مدرسین حوزہ علمیہ قم کونسل کے رکن نے کہا: معتدل حکومت ھرگز سن 88 شمسی ھجری کے بلوائیوں کو میدان نہ دے اور اس طرح پیش نہ آئے کہ فتنہ گر خود کو بے خطا محسوس کریں ۔
خبر کا کوڈ: 6289 تاریخ اشاعت : 2014/01/05
آیت الله کعبی:
رسا نیوز ایجنسی – مدرسین حوزہ علمیہ قم کونسل کے رکن نے کہا: معتدل حکومت ھرگز سن 88 شمسی ھجری کے بلوائیوں کو میدان نہ دے اور اس طرح پیش نہ آئے کہ فتنہ گر خود کو بے خطا محسوس کریں ۔
خبر کا کوڈ: 6289 تاریخ اشاعت : 2014/01/05