ٹیگس - بوکوحرام
نائجیریا کے شمال مشرقی علاقہ میں وہابی دہشت گرد تنظیم بوکوحرام کے حملے میں ۲۳ افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 440919 تاریخ اشاعت : 2019/07/28
نائیجیرین فوج نے اپنے ایک ہوائی آپریشن میں وہابی دہشت گرد تنظیم بوکو حرام کے کئی اہم کمانڈروں کو ہلاک کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 422820 تاریخ اشاعت : 2016/08/25
دھشت گرد گروہ بوکوحرام کے لیڈر نے خبر دی؛
رسا نیوز ایجنسی – نائیجیریا کے دھشت گرد اور شدت پسند گروہ « بوکوحرام » کے لیڈر جو اسلام کے نام پر اسلام کے چہرے کو مسخ کرنے میں مصروف ہیں اور کسی بھی قسم کی جنایت سے گریز نہیں کرتے، انہوں ںے نائیجیریا کی 200 طالبات کو اغواء کرنے کی خبر دیتے ہوئے کہا کہ انہیں «الله» کے نام پر بازاروں میں بیچ دیں گے ۔
خبر کا کوڈ: 6735 تاریخ اشاعت : 2014/05/08