ٹیگس - مشہد مقدس
خبر کا کوڈ: 423163 تاریخ اشاعت : 2016/09/11
امام رضا علیہ السلام کی روز ولادت پر ؛
مسلمان اور اللہ تعالی کی خوشنودی کے خواہاں لوگ، حضرت امام علی بن موسی رضا علیہ السلام کے یوم ولادت باسعادت کے موقع پر آپ کے روضہ اقدس سمیت مختلف مقدس مقامات پر جا کر جشن مناتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 422625 تاریخ اشاعت : 2016/08/14
مشہد مقدس میں ؛
رسا نیوز ایجنسی - برازیل کی ایک خاتون نے مشہد مقدس میں فرزند رسول حضرت امام رضا علیہ السلام کے حرم مطہر میں دین مبین اسلام قبول کرلیا ۔
خبر کا کوڈ: 9205 تاریخ اشاعت : 2016/03/30
مجلس وحدت مسلمین شعبہ مشہد مقدس کے زیر اھتمام؛
رسا نیوز ایجنسی – مجلس وحدت مسلمین شعبہ مشہد مقدس کے جنرل سکریٹری نے حرم امام رضا علیہ السلام کے متولی آیت اللہ واعظ طبسی کے انتقال پر دکھ درد کا اظھار کرتے ہوئے کہا: آیت اللہ واعظ طبسی کی وفات پوری ملت اسلامیہ خصوصا نظام مقدس اسلامی جمہوری ایران کے لئے افسوس ناک سانحہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 9158 تاریخ اشاعت : 2016/03/09