مشہد مقدس

ٹیگس - مشہد مقدس
مشہد میں محرم کا آغاز امام رضا علیہ السلام کے روضے کے گنبد پر نصب پرچم کی تبدیلی سے رسمی طور پر شروع ہوتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 443517    تاریخ اشاعت : 2020/08/21

اربعین حسینی کے ملین مارچ میں شرکت کے لئے ایران کے راستے کربلائۓ معلی جانے والے جمہوریہ آذربائیجان کے چھے سو زائرین کے ایک قافلے نے مشہد مقدس میں حضرت امام علی رضا علیہ السلام کے حرم مطہر کی زیارت کی جس کے بعد وہ عراق کے لئے روانہ ہوگیا
خبر کا کوڈ: 441446    تاریخ اشاعت : 2019/10/10

آستان قدس رضوی، رضوی اسپتال، ہلال احمر، بلدیہ مشہد اور حوزۂ علمیہ مشہد کی جانب سے عراق میں اربعین حسینی کے ایام میں زائرین کی خدمت کرنے کے لئے کربلائے معلی کی جانب روانہ ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 441438    تاریخ اشاعت : 2019/10/08

حجت الاسلام شیخ احمد مروی :
آستان قدس رضوی کے متولی نے کہا ہے کہ آئمہ معصومین اور اہلبیت اطہار علیھم السلام کے روضوں اور عتبات عالیات کی برکتوں سے ایران اور عراق کے عوام کے درمیان انتہائی مستحکم اور اٹوٹ رشتہ قائم ہے
خبر کا کوڈ: 440310    تاریخ اشاعت : 2019/05/02

حجت الاسلام سید ابراہیم رئیسی :
حرم مطہر حضرت امام علی رضا علیہ السلام کے متولی نے کہا : آستان قدس رضوی کی تمام تر اقتصادی سرگرمیوں کو شفاف بنانے کے لئے سیسٹم کا افتتاح کیا جا چکا ہے اور آستان قدس رضوی سے وابستہ تمام کمپنیوں کی اقتصادی سرگرمیوں کو اس سیسٹم میں رکھا گیا ہے تاکہ لوگ ان کمپنیوں کے مالی امور کی نگرانی کر سکیں۔
خبر کا کوڈ: 440046    تاریخ اشاعت : 2019/03/26

رضوی اسلامی یونیورسٹی مشہد مقدس ایران میں اسکول و یونیورسیٹی میں دینی تربیتی نظام کے عنوان سے منعقد ہونے والی کانفرنس میں فرانس کے کاتھولک عیسائی کے عالم دین نے شرکت کی ۔
خبر کا کوڈ: 439517    تاریخ اشاعت : 2019/01/27

اٹلی کے ایک جوان نے اسلام قبول کرنے کی داستان بیان کرتے ہوئے کہا :
اٹلی کے ایک جوان نے ایران کے مقدس شہر مشہد میں امام علی رضا علیہ السلام کے روضہ مبارک پر حاضر ہو کر اسلام قبول کیا اور اپنا نام رضا انتخاب کیا۔
خبر کا کوڈ: 439515    تاریخ اشاعت : 2019/01/13

دبئی میں پاکستانی قونصلیٹ:
دبئی میں پاکستانی قونصلیٹ نے کہا: حضرت امام علی رضا علیہ السلام کا روضہ منورہ جنت کا ٹکڑا ہے۔
خبر کا کوڈ: 437484    تاریخ اشاعت : 2018/10/23

دبئی میں پاکستانی قونصلیٹ:
دبئی میں پاکستانی قونصلیٹ نے کہا: حضرت امام علی رضا علیہ السلام کا روضہ منورہ جنت کا ٹکڑا ہے۔
خبر کا کوڈ: 437484    تاریخ اشاعت : 2018/10/23

نیمہ شعبان ولادت باسعادت حضرت صاحب عصر امام زمان عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف کی مناسبت سے مشہد الرضا علیہ السلام میں منتظرین ظہور کے عظیم الشان اجتماع میں زائرین کرام نےوسیع پیمانے پرشرکت کی۔
خبر کا کوڈ: 435787    تاریخ اشاعت : 2018/05/03

حجت الاسلام تاجی :
مشہد مقدس کے مشہور و معروف عالم دیں نے کہا : حضرت زینب (س) کا وجود مبارک علم الہی سے لبریز تھا۔
خبر کا کوڈ: 434748    تاریخ اشاعت : 2018/01/23

حجت الاسلام مقصودعلی ڈومکی :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان سندہ کے سیکریٹری جنرل نے کہا : سکھ زائرین کے لئے سہولتوں کا اعلان کرنے والے آخر کربلامعلیٰ و مشہد مقدس کے زائرین کے لئے کیوں مشکلات میں اضافہ کر رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 431603    تاریخ اشاعت : 2017/10/31

خبر کا کوڈ: 429672    تاریخ اشاعت : 2017/08/27

خبر کا کوڈ: 429672    تاریخ اشاعت : 2017/08/27

خبر کا کوڈ: 426061    تاریخ اشاعت : 2017/02/02

آلبانی دانشمند:
آلبانی ملک کے ایک ثقافتی سرگرم کارکن نےکہا: مشہد مقدس حضرت امام علی رضا علیہ السلام کے روضہ منورہ کی وجہ سے دنیا کے مسلمانوں و اسلامی ممالک کے لیے اتحاد کا مرکز ہے۔
خبر کا کوڈ: 426025    تاریخ اشاعت : 2017/01/31

مشہد مقدس کو باضابطہ طور پر عالم اسلام کے ثقافتی داارلحکومت کے طور پر منتخب کرلیا گیا ہے -
خبر کا کوڈ: 425900    تاریخ اشاعت : 2017/01/25

خبر کا کوڈ: 425460    تاریخ اشاعت : 2017/01/03

خبر کا کوڈ: 425456    تاریخ اشاعت : 2017/01/03

مشہد مقدس میں آستانہ قدس رضویہ کی طرف سے رضوی دماغی کینسر کی دوسری بین الاقوامی کانگریس منعقد ہوئی ۔
خبر کا کوڈ: 423182    تاریخ اشاعت : 2016/09/12