ٹیگس - اہل بیت (ع)
ٹیگ: اہل بیت (ع)
آیت الله مصباح یزدی:
امام خمینی (ره) تعلیمی و تحقیقی ادارہ کے سربراہ نے کہا : جب انسان کسی چیز کو پسند کرتا ہے تو کوشش کرتا ہے اپنے رفتار و گفتار کو اس کے مطابق ڈھالے اور اس کی خوشی کو پانے کی کوشش کرے ۔
نیوز کوڈ: 443623 تاریخ اشاعت : 2020/09/03
آیت الله مصباح یزدی:
آیت الله مصباح یزدی نے زیارت کی اہمیت اور اس سلسلہ میں تاکیدات کا راز انسانی تکامل اور خداوند عالم سے تقرب جانا ہے ۔
نیوز کوڈ: 443541 تاریخ اشاعت : 2020/08/23
اسپیکر پنجاب اسمبلی:
اسپیکر پنجاب اسمبلی کا کہنا تھا کہ شیعہ علماء کیساتھ مشاورت کے بعد بل میں ترمیم کی جائیگی اور مزید اگر تحفظات ہیں تو انہیں بھی دور کیا جائیگا۔
نیوز کوڈ: 443283 تاریخ اشاعت : 2020/07/27
مولانا یوسف جعفری:
ایک مذمتی بیان میں تحریک حسینی پاراچنار کے صدر کا کہنا تھا کہ ستار ملعون نے پوری امت مسلمہ کی دل آزاری کی ہے، اگر حکومت نے اس ملعون کو سرعام سزائے موت نہ دی تو حالات کی ذمہ داری حکومت پر عائد ہوگی۔
نیوز کوڈ: 441540 تاریخ اشاعت : 2019/11/02
حجت الاسلام والمسلمین احمد مروی :
آستان قدس رضوی کے متولی نے کہا کہ اہل سنت کا پا پیاده زیارت امام رضا(ع) کے لئے آنا اہل بیت (ع) سے شیفتگی اور اتحاد مسلمین کی علامت ہے
نیوز کوڈ: 441517 تاریخ اشاعت : 2019/10/27
قائد انقلاب اسلامی کے حکم سے ؛
قائد انقلاب اسلامی نے اپنے ایک حکم میں آیت الله رمضانی کو عالمی اہل بیت (ع) اسمبلی کونسل کا سربراہ مقرر کیا ۔
نیوز کوڈ: 441135 تاریخ اشاعت : 2019/08/25
آیت الله بشیر نجفی:
مرجع تقلید عراق نے الھی احکام کی پیروی اور سیرت اہلبیت علیھم السلام کے راستے پر گامزن رہنے کو قرب الهی کا سبب جانا ۔
نیوز کوڈ: 440959 تاریخ اشاعت : 2019/08/02