ٹیگس - ہمن
یمن کی اعلی سیاسی کونسل کے سربراہ :
مہدی المشاط نے کہا کہ نئے دفاعی سسٹم سعودی اتحاد کے خلاف جنگ کی صورتحال کو تبدیل کرنے میں اہم کردار ادا کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 442169 تاریخ اشاعت : 2020/02/24
ابوظہبی کے ولیعہد کے سابق مشیر اور سخت گیر موقف رکھنے والے عبدالخالق عبداللہ نے اپنے تازہ ترین بیان میں کہا ہے کہ متحدہ عرب امارات کے لئے جنگ یمن اب ختم ہوگئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 440978 تاریخ اشاعت : 2019/08/04