ٹیگس - آیت الله آصف محسنی
مدرسین حوزه علمیہ قم کونسل نے اپنے صادر کردہ پیغام میں افغانستان کے جلیل القدرعالم دین اور شیعہ علماء کونسل افغانستان کے سربراہ آیت الله آصف محسنی کے انتقال کی تعزیت پیش کی ۔
خبر کا کوڈ: 441005 تاریخ اشاعت : 2019/08/08