الانبار

ٹیگس - الانبار
ملک میں امریکہ کی موجودہ نقل و حرکت سے پتہ چلتا ہے کہ واشنگٹن، عراق کو ترک کرنے کے بجائے از سر نو عراق میں اپنی فوجیں تعینات کرنا چاہتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 442449    تاریخ اشاعت : 2020/04/05

عراقی فوجی اہلکاروں نے صوبے الانبار میں داعش دہشت گرد گروہ کے باقی بچے عناصر کے خلاف کارروائی انجام دیتے ہوئے اس دہشت گرد گروہ کے پانچ سرغنہ ہلاک کر دیئے۔
خبر کا کوڈ: 439519    تاریخ اشاعت : 2019/01/13

رسا نیوز ایجنسی - سنی علماء کونسل الانبار عراق کے سربراہ شیخ عبدالرحمان الغانم نے داعش کے خلاف فتوائے جھاد صادر کیا ۔
خبر کا کوڈ: 8070    تاریخ اشاعت : 2015/04/22