Tags - بھارت
انڈین حج کمیٹی نے کورونا وائرس کے پیش نظر حج فارم پر کرنے اور قرعہ اندازی کے تمام پروسیس روک دینے اور حج کینسلی کا اعلان کردیا۔
News ID: 442961 Publish Date : 2020/06/17
ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ہائڈروکسی کلوروکوئن دوا کی کھیپ امریکہ نہ بھیجنے پر بھارت کے خلاف جوابی کارروائی کریں گے۔
News ID: 442462 Publish Date : 2020/04/07
علامہ حسن ظفر نقوی:
پاکستان کے معروف عالم دین نے کہا کہ کشمیر کے بعد اب بھارت میں بھی نہتے مسلمانوں کا قتل عام اور مقدس مقامات کی بے حرمتی انتہائی افسوس ناک ہے جس کا عالمی برادری کو نوٹس لینا ہوگا ۔
News ID: 442227 Publish Date : 2020/03/03
سید وحید عباس کاظمی :
مجلس وحدت مسلمین خیبر پختونخوا کے سیکرٹری جنرل نے کہا کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دورہ بھارت کے موقع پر انتہاء پسند ہندوں کی جانب سے بیگناہ مسلمانوں کیخلاف پرتشدد کارروائیوں اور مساجد پر حملہ قابل مذمت ہے ۔
News ID: 442196 Publish Date : 2020/02/27
حجت الاسلام راجہ ناصرعباس جعفری :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے کہا کہ کشمیر میں بزرگوں،جوانوں، بچوں اور خواتین کو سرعام تشدد کا نشانہ بنانا بھارت ی فوج کا معمول بن چکا ہے۔
News ID: 442158 Publish Date : 2020/02/24
حجت الاسلام علامہ راجہ ناصر عباس جعفری :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے کہا کہ بھارت میں زور پکڑتی ہوئی علحیدگی پسند تحریکیں ہندوستان کی حکومت کے جارحانہ اقدامات کے خلاف شدید عوامی ردعمل کا اظہارہے۔
News ID: 442050 Publish Date : 2020/02/04
ریاست اترپردیش کے متعصب وزیر اعلیٰ نے کہا کہ آزادی کے وقت پاکستان جانے کے بجائے ہندوستان میں رہنے کو ترجیح دینے والوں نے بھارت پر کوئی احسان نہیں کیا ہے۔
News ID: 442048 Publish Date : 2020/02/04
حجت الاسلام علامہ سید ساجد علی نقوی :
قائد ملت جعفریہ پاکستان نے کہا کہ بھارت نے کشمیر میں نہ صرف انسانی حقوق کی پامالیوں کی وہ مثالیں رقم کی ہیں جن میں مثالیں تاریخ میں کم ہی ملتی ہیں ۔
News ID: 442047 Publish Date : 2020/02/04
انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ایمنسٹی نے بھارت کے متنازع شہریت ترمیمی بل کو انسانی حقوق کی کھلی خلاف ورزی قرار دے دیا۔
News ID: 442036 Publish Date : 2020/02/02
قائد ملت جعفریہ پاکستان :
حجت الاسلام سیدساجد علی نقوی نے کہا کہ کشمیر میں مسلسل کرفیو اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں نے اس کے جمہوری ریاست کا پول کھول دیا ۔
News ID: 442009 Publish Date : 2020/01/27
حجت الاسلام باقرعباس زیدی :
بھارت جموں و کشمیر کی حیثیت تبدیل کر کے خطے کو آگ و خون کے سمندر میں جھونک رہا ہے، اگر اقوام عالم نے بھارت ی غیر آئینی و غیر اخلاقی اقدامات کو نہ روکا تو کروڑوں انسانوں کی جانوں کو خطرات لاحق ہو نگے۔
News ID: 441014 Publish Date : 2019/08/08
حجت الاسلام راجہ ناصر عباس جعفری :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے کہا : بھارت ، اسرائیل اور امریکہ وہ شیطانی قوتیں ہیں جو عالمی امن کے لیے سب سے بڑا خطرہ ہیں ۔
News ID: 428894 Publish Date : 2017/07/07
سرفراز نقوی :
امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی صدر نے کہا : نسل پرست غاصب صہیونی ریاست اور بھارت کی یہ قربتیں اور اتحاد عالم اسلام اور پاکستان کیلئے خطرے کی علامت ہیں۔
News ID: 428861 Publish Date : 2017/07/05
حجت الاسلام مختار امامی:
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ترجمان نے کہا : بھارت کا جارحانہ طرز عمل پورے خطے کے لیے سخت نقصان دہ ثابت ہو سکتا ہے۔
News ID: 424007 Publish Date : 2016/10/23
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے رہنما :
رسا نیوز ایجنسی ـ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے کہا : بھارت ی حکومت کی غیر مدبرانہ حکمت عملی خطے کو خطرناک سمت میں لے کر جا رہی ہے۔
News ID: 8406 Publish Date : 2015/08/29
رسا نیوز ایجنسی - بھارت سے مسلسل اس طرح کی خبریں آرہی ہیں کہ اس سیکولرملک میں عوام الناس کو بڑی کثرت سے اور زبردستی ہندو دھرم میں داخل کیا جا رہا ہے۔ دی ٹائمز آف انڈیا کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ ایام کیرالہ کی ریاست میں چھوٹی ذات کے انسٹھ (69) افراد کو زبردستی ہندو بنایا گیا جب کہ وہ مذہب عیسائیت کے پیروکار تھے۔ اس سے قبل بیالیس افراد کے بارے میں رپورٹ تھی کہ وہ بھی مسیحی برادری سے متعلق تھے لیکن انہیں بزور قوت ایک ہندو بت خانے میں لے جایا گیا اور انہیں ہندو بنا لیا گیا جبکہ اس سے بھی قبل سترہ افرا
News ID: 7622 Publish Date : 2014/12/27
رسا نیوز ایجنسی - اسرائیلی وزیراعظم ڈیوڈ بن گورین نے سفارتی تعلقات کے قیام کی خواہش پر مبنی ایک ٹیلی گرام قائداعظم کے نام بھجوایا تھا، جس کا جواب بانی پاکستان نے سرکاری طور پر ان الفاظ میں دیا: "دنیا کا ہر مسلمان مرد و زن بیت المقدس پر یہودی تسلط کو قبول کرنے کے بجائے جان دے دیگا۔
News ID: 7324 Publish Date : 2014/10/01