ٹیگس - قاضی نیاز حسین نقوی
قاضی نیاز حسین نقوی:
وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے نائب صدر نے تعزیتی بیان میں کا کہ ہیروشیما، ناگاساکی سے لیکر افغانستان، عراق و دیگر ممالک تک انسانیت کُش مظالم سے امریکہ نے ایک خونخوار بھیڑیے کا کردار ادا کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 441870 تاریخ اشاعت : 2020/01/03
علامہ قاضی نیاز حسین نقوی:
وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے نائب صدر نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ نائجیریا کی ظالم و جابر حکومت شیخ زکزاکی اور انکے ساتھیوں پر ظلم کے پہاڑ ڈھا رہی ہے، کیونکہ وہ ملک میں اسلامی نظام کے نفاذ اور آزادانہ سیاست کی بات کرتے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 441859 تاریخ اشاعت : 2020/01/01
وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے نائب نے کہا ہے کہ نہتے حوثی قبائل کے مقابلے کی سکت نہ رکھنے والے آل سعود، حرمین شریفین کی حفاظت کی صلاحیت نہیں رکھتے۔
خبر کا کوڈ: 441418 تاریخ اشاعت : 2019/10/02
قاضی نیاز حسین نقوی:
پاکستان کے ممتاز عالم دین کا کہنا تھا کہ افسوس کہ 72 سال اقوام متحدہ کے ایجنڈے پر ہونے کے باوجود انسانی حقوق کی تنظیمیں اور سلامتی کونسل بھارتی مظالم کو بند نہیں کروا سکی۔ کشمیریوں کو کرفیو کے باعث نماز عید کی ادائیگی کی اجازت نہ دینا قابل مذمت ہے۔
خبر کا کوڈ: 441051 تاریخ اشاعت : 2019/08/14