ٹیگس - دیشت گرد
آیت اللہ ابراہیم رئیسی :
اسلامی جمہوریہ ایران کی عدلیہ کے سربراہ نے کہا : حسینی عزادار ظلم و استبداد کا مقابلہ کرنے کے لئے ہمہ وقت آمادہ ہیں اور وہ ظالموں کے سامنے سر تسلیم خم نہیں کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 443606 تاریخ اشاعت : 2020/09/01
اقوام متحدہ میں شام کے نمائندے :
اقوام متحدہ میں شام کے نمائندے نے امریکا کے ہاتھوں شہید جنرل قاسم سلیمانی کے قتل کو ایک عالمی دہشت گردانہ جرم بتایا ہے۔
خبر کا کوڈ: 443123 تاریخ اشاعت : 2020/07/09
شمالی عراق کے صوبے نینوا میں دہشت گرد گروہ داعش کی کئی سرنگیں تباہ کردی گئیں۔
خبر کا کوڈ: 442983 تاریخ اشاعت : 2020/06/21
عراق کی مسلح افواج کے ترجمان :
عراق کی مسلح افواج کے ترجمان نے کہا ہے کہ ان کے ملک کو داعش دہشت گرد گروہ کا مقابلہ کرنے کے لئے غیر ملکی فوجیوں کی کوئی ضرورت نہیں ہے۔
خبر کا کوڈ: 442831 تاریخ اشاعت : 2020/05/28
امریکہ کے نمائندے نے امریکہ کی دہشت گردانہ حقیقت اور ماہیت کو اجاگر کرتے ہوئے شہید میجر جنرل قاسم سلیمانی کے جانشین جنرل اسماعیل قاآنی کو بھی قتل کی دھمکی دی ہے۔
خبر کا کوڈ: 441991 تاریخ اشاعت : 2020/01/23
حجت الاسلام سید احمد اقبال رضوی:
مجلس وحدت مسلمین کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل نے کہا کہ آج وقت آگیا ہے تمام مسلمان یکجا ہوکر ان انسانیت کے دشمنوں کا مقابلہ کریں، تاکہ اس کرہ ارض سے نفرتوں کے بیج بونے والوں کا خاتمہ ہوسکے۔
خبر کا کوڈ: 441974 تاریخ اشاعت : 2020/01/21
عمران خان :
پاکستانی وزیراعظم نے کہا کہ بھارتی حکومت نے کشمیریوں کے قتل عام کے لئے آر ایس ایس کےغنڈوں اور دہشت گردوں کو کشمیر روانہ کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 441063 تاریخ اشاعت : 2019/08/15