سزا میں کمی

ٹیگس - سزا میں کمی
قائد انقلاب اسلامی نے عید الاضحی اور عید غدیر خم کی مناسبت سے ملک کی مختلف جیلوں میں بند دو ہزار سے زیادہ قیدیوں کی سزا معاف یا کم کرنے کی منظوری دے دی ہے۔
خبر کا کوڈ: 443387    تاریخ اشاعت : 2020/08/06

رہبر معظم انقلاب اسلامی نے عید سعید فطر کی مناسبت سے سزا پانے والے ۳۷۲۱ قیدیوں کی سزاؤں میں کمی اور عفو کی درخواست منظور کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 442809    تاریخ اشاعت : 2020/05/24

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے اعیاد رجبیہ، عید نوروز اور عید مبعث کی مناسبت سے بعض قیدیوں کی سزاؤں میں کمی اور بخشش کی درخواست کو منظور کرلیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 442334    تاریخ اشاعت : 2020/03/18

رہبر معظم نے بعض قیدیوں کی سزاؤں میں کمی اور بخشش کی درخواست سے موافقت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 441096    تاریخ اشاعت : 2019/08/19