ٹیگس - نریندر مودی
راہل گاندھی:
کانگریس کے اہم رکن راہل گاندھی نے دعوی کیا کہ مودی۔ شاہ نفرت کی سیاست کرکے ملک کو تقسیم کرنے کا کام کر رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 441809 تاریخ اشاعت : 2019/12/24
متحدہ عرب امارات نے مسلمان کا قاتل و ظالم بھارت کے وزیراعطم نریندر مودی کو ملک کے سب سے بڑے سویلین ایوارڈ سے نواز دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 441137 تاریخ اشاعت : 2019/08/25
ہندوستانی وزير اعظم نریندر مودی نے ہندوستان کے ۷۲ ویں یوم آزادی کے موقع پر قوم کو خوشخبری دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہندوستان ۲۰۲۲ میں انسان کو خلا میں روانہ کرکے دنیا کا چوتھا مقام حاصل کرلےگا۔
خبر کا کوڈ: 436884 تاریخ اشاعت : 2018/08/15
نریندرمودی:
ہندوستان کے وزیراعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ تشدد اور ظلم سے کبھی کسی مسئلہ کو حل نہیں کیا جاسکتا۔
خبر کا کوڈ: 436379 تاریخ اشاعت : 2018/06/25
نریندر مودی:
ہندوستان کے وزیراعظم نریندر مودی نے ہندوستان کے عوام سےغریبوں اور ضرورت مندوں کی خدمت کرنے کے لئے پیغمبراسلام حضرت محمد مصطفی (ص) کی تعلیمات پرعمل کرنے کی اپیل کی۔
خبر کا کوڈ: 435756 تاریخ اشاعت : 2018/04/30
نریندر مودی:
ہندوستان کے وزیر اعظم نے کہا ہے کہ اچھے اور برے دہشت گردوں کا فرق خطرناک ہے اس لئے کہ دہشت گردی عالمی چیلنج ہے۔
خبر کا کوڈ: 434760 تاریخ اشاعت : 2018/01/24
ہندوستان کی روایتی پالیسی کے برخلاف وزیر اعظم نریندر مودی اسرائیل کے تین روزہ دورے پر جا رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 428844 تاریخ اشاعت : 2017/07/04
ہندوستان میں مسلمانوں کے ایک وفد نے کل نئی دھلی میں اس ملک کے وزیراعظم نریندر مودی سے ملاقات کرکے انھیں اپنے مسائل و مشکلات سے آگاہ کیا اور اپنے مطالبات پیش کئے۔
خبر کا کوڈ: 425804 تاریخ اشاعت : 2017/01/20
محبوبہ مفتی نے آج نئی دہلی میں نریندر مودی سے ملاقات کر کے ریاست جموں و کشمیر میں ترقیاتی کاموں کو دوبارہ تیز کرنے پر بات چیت کی۔
خبر کا کوڈ: 424766 تاریخ اشاعت : 2016/11/29
محمد یعقوب شہباز:
شیعہ علماء کونسل سندھ کے نائب صدر نے کہا : بھارتی وزیراعظم نریندرا مودی ایک غیر مدبر اور نااہل حکمران ہے ۔
خبر کا کوڈ: 424480 تاریخ اشاعت : 2016/11/15
محمد یعقوب شہباز:
شیعہ علماء کونسل سندھ کے نائب صدر نے کہا : بھارتی وزیراعظم نریندرا مودی ایک غیر مدبر اور نااہل حکمران ہے ۔
خبر کا کوڈ: 424480 تاریخ اشاعت : 2016/11/15
ہندوستان کے وزیراعظم نریندر مودی نے کشمیر میں لائن آف کنٹرول کے قریب اوری سیکٹر میں ہندوستانی فوج کے کیمپ پر مسلح افراد کے حملے کی مذمت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 423313 تاریخ اشاعت : 2016/09/18
آغا علی رضوی:
مجلس وحدت مسلمین پاکستان بلتستان ڈویژن کے سربراہ نے کہا : مودی سرکار نہ صرف پاکستان کے دشمن ہیں، بلکہ انکا ہاتھ انڈیا کے مسلمانوں کے خون سے رنگین ہے ۔
خبر کا کوڈ: 422804 تاریخ اشاعت : 2016/08/24
گلگت کے ڈپٹی سپیکر نے کہا : پاکستان کا بچہ بچہ بھارت کو منہ توڑ جواب دینے کے قابل ہے اور مودی سرکار کو چاہیے کہ وہ شیر کے منہ میں ہاتھ ڈالنے کی غلطی نہ کرے۔
خبر کا کوڈ: 422728 تاریخ اشاعت : 2016/08/20
پاکستان کے صوبے بلوچستان کے مختلف شہروں میں ہندوستان کے وزیراعظم نریندر مودی کے حالیہ بیان کے خلاف مظاہرے ہوئے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 422699 تاریخ اشاعت : 2016/08/19
رہبر انقلاب اسلامی:
رہبر انقلاب اسلامی نے ہندوستانی وزیر اعظم کے ساتھ ملاقات میں فرمایا کہ مغربی ممالک دہشت گردی سے مقابلے میں سنجیدہ نہیں ہیں اور افغانستان، عراق اور شام میں دہشت گرد گروہوں کی تشکیل میں ان ملکوں کا اہم رول رہا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 422296 تاریخ اشاعت : 2016/05/24