ٹیگس - طالبات
شہریت ترمیمی قانون (سی اے اے) کے خلاف ہندوستان کی مختلف تنظیموں نے ملک گیر تحریک چلانے کا فیصلہ کیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 441773 تاریخ اشاعت : 2019/12/17
خبر کا کوڈ: 441768 تاریخ اشاعت : 2019/12/16
خبر کا کوڈ: 441767 تاریخ اشاعت : 2019/12/16
آیت الله جعفر سبحانی:
مراجع تقلید قم میں سے حضرت آیت الله سبحانی نے حوزه علمیہ خواهران کو مبلغ خواتین کی تربیت پرخاص توجہ کرنے اور خصوصی سرمایہ کاری کی تاکید کی اور کہا: کبھی مبلغہ خواتین اس قدر اثر انداز ہوسکتی ہیں کہ مرد اتنا زیادہ اثر انداز نہیں ہوسکتا ۔
خبر کا کوڈ: 439947 تاریخ اشاعت : 2019/03/09
حجت الاسلام والمسلمین مدنی:
حجت الاسلام والمسلمین مدنی نے کہا: بے عمل عالم دین کو بے ثمر درخت کے مانند تعبیر کرنا مناسب تعبیر نہیں ہے کیوں کہ بے ثمر اور بغیر پھل کا درخت سایہ دار ہوتا ہے مگر بے عمل عالم دین مصیبت ہے ۔
خبر کا کوڈ: 439526 تاریخ اشاعت : 2019/01/14
حجت الاسلام والمسلمین عبدالکریم بہجت پور:
طالبات کے حوزات علمیہ کے ذمہ دار نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ طلبا خود کو علم و دانش کے اسلحہ سے لیث کریں کہا: علماء و طلاب، علم حاصل کرنے کے ساتھ ساتھ روز مرہ کے مسائل سے بھی آگاہی حاصل کریں تاکہ معاشرے میں اٹھنے والے سوالوں کے جوابات دیں سکیں ۔
خبر کا کوڈ: 437453 تاریخ اشاعت : 2018/10/20
حجت الاسلام والمسلمین عبدالکریم بہجت پور:
طالبات کے حوزات علمیہ کے ذمہ دار نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ طلبا خود کو علم و دانش کے اسلحہ سے لیث کریں کہا: علماء و طلاب، علم حاصل کرنے کے ساتھ ساتھ روز مرہ کے مسائل سے بھی آگاہی حاصل کریں تاکہ معاشرے میں اٹھنے والے سوالوں کے جوابات دیں سکیں ۔
خبر کا کوڈ: 437453 تاریخ اشاعت : 2018/10/20
حرم امیر المومنین (ع) کی جانب سے مدرسہ اقمار المنیرہ کی نمایاں کارکردگی دکھانے والی ۳۰ طالبات کو ان کے تدریسی عملہ سمیت شرف مہمانی بخشا ۔
خبر کا کوڈ: 425510 تاریخ اشاعت : 2017/01/05
آیت الله مکارم شیرازی:
حضرت آیت الله مکارم شیرازی کے دفتر نے ایران سے باہر تعلیم حاصل کرنے والی لڑکیوں کے پردے کے سلسلے میں دئے گئے فتوے کی تشریح کی ۔
خبر کا کوڈ: 422583 تاریخ اشاعت : 2016/08/04
جے ایس او طالبات پاکستان:
رسا نیوز ایجنسی - جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن طالبات پاکستان کی مرکزی آرگنائزر سیدہ سدرہ نقوی نے ایک پروگرام میں کہا: سیرت حضرت فاطمہ(س) تمام خواتین کیلئے اسوہ حسنہ ہے ۔
خبر کا کوڈ: 8053 تاریخ اشاعت : 2015/04/18
جے ایس او طالبات پاکستان:
رسا نیوز ایجنسی - جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن طالبات پاکستان کی مرکزی آرگنائزر سیدہ سدرہ نقوی نے یہ کہتے ہوئے کہ دینی مدارس کی طالبات قوم کی روحانی مربی اور ہمارا سرمایہ افتخار ہیں کہا: کالجز اور یونیورسٹیز کی طالبات دیگر علوم پہ دسترس حاصل کر کے ملت تشیع کے استحکام کا باعث بنتی ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 7902 تاریخ اشاعت : 2015/03/11
جے ایس او طالبات کے زیر اھتمام؛
رسا نیوز ایجنسی - جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن طالبات بھکر ڈویژن پاکستان نے ایک روزہ تربیتی ورکشاپ کا انعقاد کیا ۔
خبر کا کوڈ: 7823 تاریخ اشاعت : 2015/02/18
رسا نیوز ایجنسی - جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن طالبات پاکستان کی ترجمان نے خواہر مرضیہ بتول کو لاڑکانہ ڈویژن میں جے ایس او طالبات پاکستان کی ڈویژنل آرگنائزر نامزد کئے جانے کی خبر دی ۔
خبر کا کوڈ: 7721 تاریخ اشاعت : 2015/01/24