آیت الله سیستانی - صفحه 2

ٹیگس - آیت الله سیستانی
موصل کے ایک اہل سنت پناہ گزین :
موصل کے ایک سنی پناہ گزین نے وضاحت کی : حضرت آیت الله سیستانی تمام عراقی عوام کے مرجع ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 429468    تاریخ اشاعت : 2017/08/13

آیت اللہ سیستانی:
مرجع تقلید حضرت آیت اللہ سیستانی نے عراقی فورسزاور حکام پر زوردیا ہے کہ وہ وہابی دہشت گرد تنظیم داعش کے قیدیوں کو شکنجہ نہ دیں ۔
خبر کا کوڈ: 429125    تاریخ اشاعت : 2017/07/22

آیت اللہ سیستانی:
مرجع تقلید حضرت آیت اللہ سیستانی نے عراقی فورسزاور حکام پر زوردیا ہے کہ وہ وہابی دہشت گرد تنظیم داعش کے قیدیوں کو شکنجہ نہ دیں ۔
خبر کا کوڈ: 429125    تاریخ اشاعت : 2017/07/22

علی لاریجانی عراق کی اعلی مجلس کونسل کے سربراہ کے ساتھ ملاقات میں :
ایرانی پارلیہ مینٹ کے سربراہ نے کہا : عراق میں موصل کی آزادی اور داعش کے دہشتگردوں کے خلاف حالیہ کامیابی میں آیت اللہ سیستانی کا اہم کردار ہے اور اس کامیابی کو عراق و عراقی قوم کی خدمت میں مبارک پاد پیش کرتا ہوں ۔
خبر کا کوڈ: 428849    تاریخ اشاعت : 2017/07/04

اعلی اسلامی کونسل عراق کے سربراہ نے داعش دہشت گردوں کے چنگل سے صوبہ موصل کی آزادی کی طرف اشارہ کرتے ہوئے وضاحت کی : اسی طرح ہم لوگ حضرت آیت الله سیستانی کے حکم کی پیروی کرے نگے ۔
خبر کا کوڈ: 428822    تاریخ اشاعت : 2017/07/02

حضرت آیت الله سیستانی کے دفتر نے نجف کے بعض مبلغین کے ساتھ اپنے انسان دوستانہ مدد عراق کے تکریت شہر میں پناہ گزین خانوادہ کے لئے بھیجا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 428501    تاریخ اشاعت : 2017/06/11

عراق کے صوبہ الانبار میں اعتدال تجمع کے سربراہ نے وضاحت کی ہے کہ حضرت آیت اللہ سیستانی نے اسلامی اتحاد کے تحفظ اور انتہا پیسندی سے دوری کی بہت تاکید کی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 428315    تاریخ اشاعت : 2017/05/30

حضرت آیت الله سیستانی نے ایک استفتاء کے جواب میں قرآن کریم کے خطی نسخہ کی خرید و فروخت کو نا جائز قرار دیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 427432    تاریخ اشاعت : 2017/04/11

حضرت آیت الله سیستانی نے ليلة الرغائب نماز کے سلسلہ میں کئے گئے سوال کا جواب بیان کیا ۔
خبر کا کوڈ: 427203    تاریخ اشاعت : 2017/03/30

مرجع عالی قدر حضرت آیت الله سیستانی نے اپنے ارسال کردہ پیغام میں قطیف کے شیعہ عالم دین کے انتقال پر ان کے اہل خانہ کو تعزیت پیش کی ۔
خبر کا کوڈ: 426679    تاریخ اشاعت : 2017/03/04

ایک اہل سنت عالم دین:
الشافعی تنظیم کے نائب صدر نے وضاحت کی ہے کہ حضرت آیت الله سیستانی عراقی عوام چاہے شیعہ ہوں یا اہل سنت سب کے مرجع ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 426596    تاریخ اشاعت : 2017/02/28

خبر کا کوڈ: 424290    تاریخ اشاعت : 2016/11/06

خبر کا کوڈ: 424290    تاریخ اشاعت : 2016/11/06

آیت اللہ العظمی سیستانی:
مرجع تقلید آیت اللہ العظمی سیستانی نے موصل آپریشن میں سرگرم عراقی افواج سے کہا ہے کہ وہ ہوشیاری سے کام لیں ۔
خبر کا کوڈ: 424026    تاریخ اشاعت : 2016/10/24

آیت اللہ العظمی سیستانی:
مرجع تقلید آیت اللہ العظمی سیستانی نے موصل آپریشن میں سرگرم عراقی افواج سے کہا ہے کہ وہ ہوشیاری سے کام لیں ۔
خبر کا کوڈ: 424026    تاریخ اشاعت : 2016/10/24

آیت الله سیستانی نے بیان کیا؛
مراجع تقلید نے ماہ محرم کے سلسلہ میں کئے گئے سوالوں کا جواب دیتے ہوئے کہ مجالس عزای امام حسین علیہ السلام کے درمیان وقت نماز کے ہونے پر اول وقت نماز ادا کرنا مقدم ہے ۔
خبر کا کوڈ: 423728    تاریخ اشاعت : 2016/10/09

عید الاضحی کی مناسبت سے آیت اللہ العظمی سید علی حسینی سیستانی (دام ظلہ) کے فتوی کے مطابق قربانی کے احکام بعض مسائل ۔
خبر کا کوڈ: 423181    تاریخ اشاعت : 2016/09/12

آیت الله سیستانی:
حضرت آیت الله سیستانی نے اقوام متحدہ کے جنرل سکریٹری کے نمائندہ سے ملاقات میں عراق کی موجودہ صورت حال پر تشویش کا اظھار کیا اور کہا: ضرورت پڑی تو سیاسی معاملات میں مداخلت کریں گے ۔
خبر کا کوڈ: 422334    تاریخ اشاعت : 2016/05/31