Tags - حسن ظفر نقوی
علامہ حسن ظفر نقوی:
پاکستان کے معروف عالم دین نے آن لائن مجلس عزا سے خطاب میں کہا کہ پیغمبر اکرم (ص) اور آپ کی آل کی شان یہ ہے کہ نماز میں آپ پر درود بھیجا جاتا ہے، ان کی محبت کے بغیر عبادت کامل نہیں ہوتی، انہوں نے اسلام کی بقاء اور سربلندی کی خاطر قربانیاں دی ہیں۔
News ID: 443566    Publish Date : 2020/08/26

حجت الاسلام علامہ حسن ظفر نقوی :
پاکستان کے معروف عالم دین نے کہا : اللہ کی بارگاہ میں آل رسول (ع) کی عظمت کا سبب ان کی قربانیاں ہیں جو انہوں نے اسلام کی بقاء اور سربلندی کی خاطر دی ہیں۔
News ID: 443551    Publish Date : 2020/08/25

علامہ حسن ظفر نقوی:
مجلس عزا سے خطاب کرتے ہوئے معروف عالم دین اور خطیب نے کہا کہ اہلبیت اطہارؑ کی مقدس ہستیاں اسلام کی بقاء، استحکام اور سلامتی کی ضامن ہیں اور ان کے در سے وابستگی اختیار کرکے دنیا میں کامیابی، آخرت میں نجات اور مسلمانوں کی فلاح کیلئے کام کیا جا سکتا ہے۔
News ID: 441204    Publish Date : 2019/09/02

ایم ڈبلیو ایم کے ڈپٹی جنرل سکریٹری:
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے ڈپٹی جنرل سکریٹری نے کشمیر عوام پر انڈین فوج کی زیادتیوں پر عکس العمل کا اظھار کرتے ہوئے کہا: کشمیر پر ۳۴ ملکی اتحاد کی خاموشی سوال برانگیز ہے ۔
News ID: 422582    Publish Date : 2016/08/04

حجت الاسلام حسن ظفر نقوی:
رسا نیوز ایجنسی – مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے ترجمان حجت الاسلام سید حسن ظفر نقوی نے تاکید کی: پاکستانی آئین میں تمام مکاتب فکر کو مذھبی پروگرام کرنے کی اجازت حاصل ہے ۔
News ID: 6087    Publish Date : 2013/10/30

حجت الاسلام سید حسن ظفر نقوی:
رسا نیوز ایجنسی – مجلس وحدت مسلمین کے ترجمان نے مومنین کے اجتماع سے خطاب میں کہا : روضہ سیدہ زینب (س) پر حملہ کے بعد سب کی ذمہ داری ہے کہ اس موقع پر نکلیں، زبانی دعویدار نہ بنیں، ماتمی، نمازی، تمام مومنین کو بھرپور احتجاج کرنا چاہئے۔
News ID: 5688    Publish Date : 2013/07/22