Tags - عزت
حجت الاسلام سید مصطفی مھدی رضوی :
ھندوستان حیدرآباد کے مشہور و معروف عالم دین نے کہا : جس معاشرے میں یزید جیسا بد کردار شخص خدا کے دین اسلام کا سربراہ بن جائے اور اسی اسلام کے احکامات کی خلاف ورزی کرے اور یہاں تک کہ اس آسمانی دین کے قانون کو اپنے مفاد و ہوس رانی کے لئے بدل دے اور پھر بھی مسلمان خاموشی سے اس کو خلیفہ مان لیں یعنی وہ معاشرہ مر چکا ہے وہ معاشرہ تباہ و برباد ہو چکا ہے۔
News ID: 441251 Publish Date : 2019/09/09
آیت الله جوادی آملی :
حضرت آیت الله جوادی آملی نے اس بیان کے ساتھ کہ شیطان کا کام انسان کے اندر زہر گھولنے کا ہے بیان کیا : ابلیس باہری دشمن ہے اور جب تک کہ اندر اپنے لئے گھر نہیں بنا لیتا اس وقت تک انسان کو نقصان نہیں پہوچا سکتا ہے لہذ ہم لوگوں کو چاہئے کہ شیطان کو خود سے قریب نہ ہونے دیں ۔
News ID: 436509 Publish Date : 2018/07/05
حجت الاسلام والمسلمین رفیعی:
جامعہ المصطفی العالمیہ کے فیکیلٹی ممبر نے اس تاکید کے ساتھ کہ بعض کام جیسے میدان جہاد سے فرار کرنا اور دشمن کے ساتھ مل کر سازش کرنا باعث ذلت ہے بیان کیا : دشمن سے جہاد میں عزت ہے نہ سازش میں ۔
News ID: 428563 Publish Date : 2017/06/16