حسینیت

ٹیگس - حسینیت
علامہ حسن ظفر نقوی :
علامہ حسن ظفر نقوی نے کہا ہے کہ امام حسین (ع) کی لازوال قربانی رہتی دنیا تک کے لئے مشعل راہ اور قابل ہدایت ہے ۔
خبر کا کوڈ: 441254    تاریخ اشاعت : 2019/09/10

سیدہ زہرا نقوی :
مجلس وحدت مسلمین شعبہ خواتین کی مرکزی سیکریٹری جنرل نے کہا کہ باطل کے سامنے ڈٹ جانا اور مظلوموں کو ان کے حقوق دلانا حسینیت ہے ۔
خبر کا کوڈ: 437184    تاریخ اشاعت : 2018/09/19

سیدہ زہرا نقوی :
مجلس وحدت مسلمین شعبہ خواتین کی مرکزی سیکریٹری جنرل نے کہا کہ باطل کے سامنے ڈٹ جانا اور مظلوموں کو ان کے حقوق دلانا حسینیت ہے ۔
خبر کا کوڈ: 437184    تاریخ اشاعت : 2018/09/19

صاحبزادہ حامد رضا :
سنی اتحاد کونسل پاکستان کے چیئرمین نے کہا کہ حسینیت حق اور یزیدیت باطل کا نام ہے ۔
خبر کا کوڈ: 437149    تاریخ اشاعت : 2018/09/15

صاحبزادہ حامد رضا :
سنی اتحاد کونسل پاکستان کے چیئرمین نے کہا کہ حسینیت حق اور یزیدیت باطل کا نام ہے ۔
خبر کا کوڈ: 437149    تاریخ اشاعت : 2018/09/15

حسین ڈے کے بانی :
مولانا شمیم حیدر ترابی نے بیان کیا : تمام دوستاران امام حسین علیہ السلام و آزاد فکر حضرات حسین ڈے میں شرکت کریں اور انسانیت کی تکامل میں قدم بڑھائیں ۔
خبر کا کوڈ: 435301    تاریخ اشاعت : 2018/03/10

حجت الاسلام احمد اقبال رضوی :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل نے کہا کہ جس طرح سانحہ علمدارروڈ اور سانحہ کرانی روڈ کے بعد کوئٹہ کی شیعہ ہزارہ قوم نے ظالم حکومت کے خلاف قیام کیا، وہ پوری پاکستانی قوم کے لئے نجات کا باعث بنی۔
خبر کا کوڈ: 435100    تاریخ اشاعت : 2018/02/20

آئی ایس او کے زیراہتمام ؛
این ایم یو کے پرنسپل پروفیسر ڈاکٹر مسعود ہراج نے امام حسین علیہ السلام اور اُن کے رُفقاء کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ امام حسین علیہ السلام وہ عظیم ہستی ہیں جن کے ماننے والے صرف مسلمان ہی نہیں بلکہ دنیا کے تمام مذاہب میں آپ کی شخصیت مقدس ہے۔
خبر کا کوڈ: 435053    تاریخ اشاعت : 2018/02/16

حجت الاسلام احمد اقبال رضوی :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ڈپٹی سیکریٹری جنرل نے کہا : یزیدیت نہ اس وقت ختم ہوئی تھی اور نہ آج ختم ہوئی ہے بلکہ مختلف شکلوں میں آج بھی موجود ہے ۔
خبر کا کوڈ: 430288    تاریخ اشاعت : 2017/10/08

علامہ ریاض حسین شاہ :
جماعت اہلسنت پاکستان کے مرکزی ناظم اعلی نے کہا : پورے عالم اسلام کو کربلا بنانے کی سازش ہو رہی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 430140    تاریخ اشاعت : 2017/09/28

حجت الاسلام مقصود علی ڈومکی :
رسا نیوز ایجنسی ـ مجلس وحدت مسلمین بلوچستان کے رہنماء نے نائیجریا میں عاشورا کے جلوس پر خودکش حملے کے نتیجے میں پندرہ عزاداروں کی شہادت کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 7458    تاریخ اشاعت : 2014/11/09

حجت الاسلام ناصر عباس :
رسا نیوز ایجنسی ـ سربراہ مجلس وحدت مسلمین نے اپنے پیغام میں بیان کیا : علامہ اقبال تو وہ سر اور راز کھول کھول کر بیان کرتے جو ان کے نزدیک مسلمانوں کے قبلہ کو تبدیل کرسکتے تھے، پھر کیا وجہ ہے کہ ہمارے حکمران ان محافل و مجالس کو نشانہ بنانے والوں کی حوصلہ افزائی کرتے ہوئے انہیں کھل کھیلنے کا پورا موقعہ مہیا کرتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 7412    تاریخ اشاعت : 2014/10/26