ٹیگس - نصر اللہ
نصر اللہ:
گزشتہ روز لبنان کی تحریک استقامت حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصر اللہ کی ویڈیو منظر عام پر آئی جس میں انہیں ماسک لگائے ہوئے دیکھا گیا۔
خبر کا کوڈ: 443277 تاریخ اشاعت : 2020/07/27
سید حسن نصراللہ کا خصوصی انٹرویو (۲)
اسلامی انقلاب کی کامیابی، اُن اقوام میں بھی امید زندہ کرنے کا باعث بنی، جو اسرائیل کے وجود سے بہت تکلیف میں تھے کیونکہ ابتدا ہی سے امام خمینی کا موقف، صیہونی سازش، فلسطین کی آزادی اور فلسطینی جہادی گروہوں کی حمایت کے بارے میں بالکل واضح تھا۔
خبر کا کوڈ: 441499 تاریخ اشاعت : 2019/10/23
لبنان کی اسلامی مزاحمتی تحریک حزب اللہ کے جنرل سکریٹری نے شب عاشورا اپنے تاریخی خطاب میں رہبر انقلاب اسلامی کو خطاب کرتے ہوئے کہا: اے فرزند رسول(ص) سید علی خامنہ ای اپکو تنہا نہیں چھوڑیں گے ۔
خبر کا کوڈ: 441260 تاریخ اشاعت : 2019/09/11
سید حسن نصراللہ:
حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے ملک کی تعمیرنو کے لیے بھرپور سیاسی کردار ادا کرنے کا اعلان کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 435399 تاریخ اشاعت : 2018/03/23
سید حسن نصر اللہ:
حزب اللہ لبنان کے جنرل سیکریٹری نے علاقے میں امریکہ اور اس کے اتحادیوں کے منصوبے کی ناکامی کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں اپنی جد و جہد کا نتیجہ آج مل رہا ہے اور ہماری کاوشوں کا اہم نتیجہ مزاحمتی تحریک کی حمایت ہے۔
خبر کا کوڈ: 435154 تاریخ اشاعت : 2018/02/25
حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے بیروت میں ایرانی وفد سے ملاقات میں عالم اسلام کے خلاف دشمنوں کی سازشوں کو ناکام بنانے پر تاکید کی۔
خبر کا کوڈ: 429290 تاریخ اشاعت : 2017/08/02
حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے بیروت میں ایرانی وفد سے ملاقات میں عالم اسلام کے خلاف دشمنوں کی سازشوں کو ناکام بنانے پر تاکید کی۔
خبر کا کوڈ: 429290 تاریخ اشاعت : 2017/08/02
سید حسن نصر اللہ
سید حسن نصر اللہ
خبر کا کوڈ: 422246 تاریخ اشاعت : 2016/04/27