مسئلہ فلسطین

ٹیگس - مسئلہ فلسطین
آیت اللہ محسن اراکی :
تقریب مذاہب اسلامی کے سیکرٹری جنرل نے کہا : مسلمان صرف اتحاد کی ذریعے اپنی پہچان کا تحفظ کر سکتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 441289   تاریخ اشاعت : 2019/09/15

ملیحہ لودھی :
اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب کا کہنا ہے کہ مسئلہ فلسطین کا حل نہ ہونا اقوامِ عالم کی مشترکہ ناکامی ہے۔
خبر کا کوڈ: 437786   تاریخ اشاعت : 2018/12/01

ملیحہ لودھی :
اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب کا کہنا ہے کہ مسئلہ فلسطین کا حل نہ ہونا اقوامِ عالم کی مشترکہ ناکامی ہے۔
خبر کا کوڈ: 437786   تاریخ اشاعت : 2018/12/01

ملیحہ لودھی :
اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب نے کہا کہ مشرق وسطیٰ میں عدم استحکام کی بنیادی وجہ فلسطین کا مسئلہ حل نہ ہونا ہے۔
خبر کا کوڈ: 436392   تاریخ اشاعت : 2018/06/26

فلسطینی صدر محمود عباس اور روسی صدر ولادیمیر پوٹین کی ملاقات ہوئی ہے جس میں دونوں رہنماوں کے درمیان خطے کی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 435014   تاریخ اشاعت : 2018/02/13

فلسطینی سفیر :
برطانیہ میں تعینات فلسطینی نمائندے نے کہا کہ ٹرمپ کے فیصلے کے خلاف پوری دنیا سمیت اسلامی ممالک میں غصے اور بے چینی کی لہر دوڑ رہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 434808   تاریخ اشاعت : 2018/01/28

ڈاکٹر علی لاریجانی :
تہران میں اسلامی تعاون تنظیم کے رکن ملکوں کے پارلیمانی اسپیکروں کا تیرہواں اجلاس منگل کو صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی اور مجلس شورائے اسلامی کے اسپیکر ڈاکٹر علی لاریجانی کی موجودگی میں شروع ہو گیا۔
خبر کا کوڈ: 433655   تاریخ اشاعت : 2018/01/16

کاظم جلالی :
او آئی سی پارلیمانی یونین کی ایگزیکٹو کمیٹی کے چیئرمین نے کہا کہ اسلامی ممالک کی مالی اور تکنیکی امداد کے ذریعے دہشتگردوں کے چنگل سے رہائی پانے والے ممالک کا تعاون کیا جائے گا ۔
خبر کا کوڈ: 433632   تاریخ اشاعت : 2018/01/14

حجت الاسلام علی كریمیان :
اسلامی ریڈیو اور ٹی وی چینلوں کی یونین کے جنرل سیکرٹری نے کہا : دشمنوں اسلامی جمہوریہ ایران اور مزاحمتی فرنٹ كو علاقائی استحكام اور امن كے لئے اییک بڑے خطرے قرار دینے كے لئے بھر كوشش كرتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 428862   تاریخ اشاعت : 2017/07/05