ٹیگس - رواداری
محمد ثروت اعجاز قادری :
پاکستان سنی تحریک کے سربراہ نے کہا کہ عید قرباں ہمیں صبر، برداشت، رواداری کے ساتھ اسلام کی بقاء و سلامتی کیلئے سب کچھ قربان کرنے کا درس دیتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 443344 تاریخ اشاعت : 2020/08/02
اجلاس میں متفقہ طور پر سال 2019 کو رواداری اور امن کے سال کے عنوان سے منایا جائے گا۔ شرکاء نے کہا کہ تمام مذاہب امن کا درس دیتے ہیں، بین المذاہب راوادای وقت کا اہم تقاضا ہے۔
خبر کا کوڈ: 439531 تاریخ اشاعت : 2019/01/14