ٹیگس - الحرمین شریفین
علامہ قاضی نیاز حسین نقوی :
وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے مرکزی نائب صدر نے کہا کہ سعودی عرب کی یمن میں مداخلت اور جارحانہ پالیسی کے دفاع اور حمایت کیلئے حرمین شریفین کو خطرہ کا جواز پیش کرنا افسوسناک، خلاف حقائق اور فرقہ واریت پھیلانے کے مترادف ہے۔
خبر کا کوڈ: 441303 تاریخ اشاعت : 2019/09/17