ٹیگس - طاقت
اسلامی جمہوریہ ایران کی اعلی کونسل برائے انسانی حقوق نے کرونا وائرس پھیلاؤ کے دوران "انسانی حقوق کا سراب" اور "اسلامی انسانی وقار کی حقیقت" سے متعلق ایک بیان جاری کردیا۔
خبر کا کوڈ: 442445 تاریخ اشاعت : 2020/04/05
مودی سرکار سیاسی رہنماؤں کو بھی وادی کا دورہ کرنے کی اجازت نہیں دے رہی۔
خبر کا کوڈ: 441317 تاریخ اشاعت : 2019/09/19
جنرل سلامی :
اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ڈپٹی کمانڈر نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کئی برسوں سے عالمی شیاطین اور ان کے طرفداروں کے ساتھ بر سر پیکار ہے۔
خبر کا کوڈ: 435716 تاریخ اشاعت : 2018/04/27
آیت الله نوری همدانی :
حضرت آیت الله نوری همدانی نے اس بیان کے ساتھ کہ کوئی شخص کفار کی حمایت و طرفداری کرے اور وہ اسلام سے محبت کا دعوا بھی کرے تو یہ ممکن نہیں ہے بیان کیا : ایسا نہیں ہو سکتا ہے کہ کوئی امریکا کا غلام ہو اور خود کو حرمین و شریفین کا خادم جانے ۔
خبر کا کوڈ: 435590 تاریخ اشاعت : 2018/04/17