Tags - امریکہ و اسرائیل
علامہ شہنشاہ حسین نقوی :
پاکستان کے معروف عالم دین اور خطیب نے کہا کہ آج یمن، شام، بحرین، نائجیریا، افغانستان اور دیگر ممالک میں مسلمانوں کا خون مسلمان ہی بہا رہے ہیں جو کہ ایک بڑا المیہ ہے۔
News ID: 441320    Publish Date : 2019/09/19

ایران کے عوام نے ۴ نومبر (۱۳ آبان) عالمی سامراج کے خلاف قومی یوم مزاحمت اور یوم طلبا کے موقع پر تمام بڑے اور چھوٹے شہروں میں " امریکہ و اسرائیل مردہ باد" کے نعرے لگائے گئے ۔
News ID: 437570    Publish Date : 2018/11/04

آیت اللہ محمد علی موحدی کرمانی :
تہران کے خطیب نماز جمعہ نے خبردار کیا ہے کہ امریکہ و اسرائیل نے اگر کوئی غلطی کی تو علاقے میں ان کے ٹھکانے محفوظ نہیں رہیں گے۔
News ID: 437263    Publish Date : 2018/09/28

امریکی وزارت خارجہ کے مطابق امریکہ کا سفارت خانہ مقبوضہ بیت المقدس میں رواں سال مئی میں اسرائیل کے یومِ تاسیس کے موقع پر کھول دیا جائے گا اور امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹیلرسن نے سفارتخانہ منتقل کرنے کے حکمنامہ پر دستخط کردیئے ہیں۔
News ID: 435143    Publish Date : 2018/02/24

جے ایس او پاکستان کے زیر اھتمام:
رسا نیوز ایجنسی - جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان نے امام بارگاہ قصر معصومہ قم (س) دربار اجمل شاہ میں مردہ باد امریکہ و اسرائیل کانفرنس منعقد کی ۔
News ID: 8149    Publish Date : 2015/05/18

شیعہ علماء کونسل پاکستان:
رسا نیوز ایجنسی - شیعہ علماء کونسل پاکستان کے جنرل سکریٹری نے علاقہ کی حالیہ صورت حال پر تبصرہ کرتے ہوئے امریکہ و اسرائیل اسلام کے دشمن جانا اور کہا: اسرائیل کو تحفظ فراہم کرنے والے یاد رکھیں شام پر حملہ ہوا تو یہودیت مرکز اسرائیل بھی محفوظ نہیں رہے گا ۔
News ID: 5858    Publish Date : 2013/08/31