اغوا

ٹیگس - اغوا
امریکہ کے دہشت گرد فوجیوں نے آدھی رات کو عراق کی عوامی تحریک حزب اللہ کے مرکزی دفتر پر دہشت گردانہ حملہ کیا۔
خبر کا کوڈ: 443014    تاریخ اشاعت : 2020/06/26

کراچی کے مختلف علاقوں سے مزید چار شیعہ نوجوانوں کو ان کے گھروں سے سادہ لباس میں ملبوس سیکورٹی اہلکاروں نے اغوا کرلیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 441321    تاریخ اشاعت : 2019/09/19

ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکرعلی لاریجانی نے تہران میں اپنے پاکستانی ہم منصب اسد قیصر کے ساتھ ملاقات میں مغوی ایرانی بارڈر گارڈز کی بازیابی کا مطالبہ کیا۔
خبر کا کوڈ: 438846    تاریخ اشاعت : 2018/12/08

ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکرعلی لاریجانی نے تہران میں اپنے پاکستانی ہم منصب اسد قیصر کے ساتھ ملاقات میں مغوی ایرانی بارڈر گارڈز کی بازیابی کا مطالبہ کیا۔
خبر کا کوڈ: 438846    تاریخ اشاعت : 2018/12/08

ایرانی دفترخارجہ کے ترجمان نے اس امید کا اظہار کیا ہے کہ مغوی ایرانی اہلکاروں سے متعلق متعدد سیاسی اور سفارتی اقدامات اٹھائے جانے کے بعد پاکستان بھی اس حوالے سے موثر اور مثبت کارروائی کرے گا۔
خبر کا کوڈ: 437489    تاریخ اشاعت : 2018/10/24

پاکستان نے پاک ایران سرحد سے ایرانی سرحدی محافظوں کے مبینہ اغوا پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ لاپتہ ایرانی سیکیورٹی اہلکاروں کو ڈھونڈنے کے لیے کوئی کسر نہیں چھوڑیں گے۔
خبر کا کوڈ: 437424    تاریخ اشاعت : 2018/10/17

حجت الاسلام شیخ احمد علی نوری:
ایم ڈبلیو ایم جی بی کے رہنماء نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ جمہوریت کا نعرہ لگانے والی پیپلز پارٹی کی صوبائی حکومت کراچی میں جبری طور پر گمشدہ ہونے والے افراد کے جرم میں برابر کی شریک ہے۔
خبر کا کوڈ: 434938    تاریخ اشاعت : 2018/02/07

اصغریہ آرگنائزیشن پاکستان:
اصغریہ آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی صدر فضل حسین اصغری نے اپنے مذمتی بیان میں کہا کہ ہم پاکستان کے وفادار شہری ہیں، ہمارے آباؤ و اجداد نے اس وطن عزیز کو اپنی جانوں کی قربانیاں دے کر حاصل کیا، موجودہ حکومت انتقامی کاروائیاں بند کرے، ملت تشیع کو مجبور نہ کیا جائے کہ ہم اپنے اسیران بالخصوص انجینئر ممتاز رضوی کی بازیابی کیلئے انتہائی قدم اٹھانے پر مجبور ہو جائیں۔
خبر کا کوڈ: 434821    تاریخ اشاعت : 2018/01/29