جہاد

ٹیگس - جہاد
قائد انقلاب اسلامی:
قائد انقلاب اسلامی نے جہاد ی تنظیموں کو مقابلہ کے لئے ایک دوسرے کے درمیان تعاون ، اتحاد ہونے اور فلسطینی سرزمین پر جہاد کے توسیع پانے کی تاکید کی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 442792    تاریخ اشاعت : 2020/05/22

عمران خان :
پاکستان کے وزیراعظم نے کہا کہ دنیا کشمیریوں کےساتھ کھڑی ہو نہ ہو ہم ان کے ساتھ ہیں۔
خبر کا کوڈ: 441393    تاریخ اشاعت : 2019/09/29

پاکستان کے سنی عالم دین:
تحریک صراط مستقیم کے زیرا ہتمام مرکز صراط مستقیم جامع مسجد رضائے مجتبیٰ لاہور میں ”فضائل جہاد “ کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 441333    تاریخ اشاعت : 2019/09/21

محمد ثروت اعجاز قادری :
پاکستان سنی تحریک کے سربراہ نے کہا کہ یہود و نصاریٰ کیلئے قرآن پاک نے واضح اعلان کر دیا ہے کہ یہ مسلمانوں کے دوست نہیں ہو سکتے۔
خبر کا کوڈ: 436993    تاریخ اشاعت : 2018/08/28

سیدہ زہراء نقوی :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان شعبہ خواتین کی مرکزی سیکرٹری نے کہا کہ اس ماحول میں ایم ڈبلیو ایم پاکستان شعبہ خواتین کی خواہران کا انتخابات کی مہم میں حصہ لینا کسی جہاد سے کم نہیں تھا ۔
خبر کا کوڈ: 436723    تاریخ اشاعت : 2018/07/29

حضرت آ‌یت الله نوری همدانی :
حضرت آ‌یت الله نوری همدانی نے اس اشارہ کے ساتھ کہ ایرانی انقلاب نے دنیا کے مسلمانوں کو بیدار کر دیا ہے ، کہا : امید کرتا ہوں کہ سب مسلمان ایک دوسرے کے ساتھ متحد ہوں کیوں کہ یہ اتحاد دوسرے لوگوں کو متحد کر سکتا ہے اور اگر ہم لوگ متحد ہو گئے تو یقینا مستقبل میں دنیا ہمارے ساتھ ہوگی ۔
خبر کا کوڈ: 435563    تاریخ اشاعت : 2018/04/15

آیت الله اعرافی :
آیت الله اعرافی نے حوزہ و علماء کے لئے موجودہ خطرہ کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا : یہ کہ علماء خود کو سیاست سے جدا جانیں یہ عظیم و سب سے پہلا خطرہ مخفی سیکولریزم ہے ۔
خبر کا کوڈ: 435395    تاریخ اشاعت : 2018/03/22

آیت الله نوری همدانی :
حضرت آ‌یت الله نوری همدانی نے قدس کو عالم اسلام کا بنیادی مسئلہ جانا ہے اور غاصبوں کے ہاتھ سے قدس کی رہائی کے لئے مسلمانوں کے درمیان اتحاد کی تاکید کی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 432299    تاریخ اشاعت : 2017/12/17

مصر کے مفتی :
مصر کے مفتی نے دہشت گرد تحریک کی طرف سے جہاد کے مفہوم کو تحریف کرنے پر تنقید کرتے ہوئے جہاد کے اعلان کو صرف ولی امر کی طرف سے جائز جانا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 432270    تاریخ اشاعت : 2017/12/15

حجت الاسلام والمسلمین رفیعی:
جامعہ المصطفی العالمیہ کے فیکیلٹی ممبر نے اس تاکید کے ساتھ کہ بعض کام جیسے میدان جہاد سے فرار کرنا اور دشمن کے ساتھ مل کر سازش کرنا باعث ذلت ہے بیان کیا : دشمن سے جہاد میں عزت ہے نہ سازش میں ۔
خبر کا کوڈ: 428563    تاریخ اشاعت : 2017/06/16

آیت الله نوری همدانی:
حضرت آیت الله نوری همدانی نے ایمان اور معنویت کو دشمن پر کامیابی کا سبب جانا ہے اور اسلام کی عزت و اقدار کو جہاد ی رجحان کا حصول جانا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 426741    تاریخ اشاعت : 2017/03/07

حجت الاسلام مرزا یوسف حسین :
حجت الاسلام مرزا یوسف حسین نے شام کے شہر حلب اور عراق کے شہر موصل کو اسلام کے بڑے دشمن داعش سے آزاد کروانا خدا کی طرف غیبی امداد جانا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 425284    تاریخ اشاعت : 2016/12/25

قائد ملت جعفریہ پاکستان :
قائد ملت جعفریہ پاکستان نے کہا : ایام عزاء مسلمانوں کے درمیان دین محمدیؐ اور اہلبیت محمدؐ کی محبت وعقیدت میں اضافے اور شہدائے کربلا کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے ایک حسین موقع کے طور پر آتا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 423776    تاریخ اشاعت : 2016/10/11

قائد ملت جعفریہ پاکستان :
قائد ملت جعفریہ پاکستان نے کہا : ایام عزاء مسلمانوں کے درمیان دین محمدیؐ اور اہلبیت محمدؐ کی محبت وعقیدت میں اضافے اور شہدائے کربلا کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے ایک حسین موقع کے طور پر آتا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 423776    تاریخ اشاعت : 2016/10/11

آج صبح عید سعید فطر کے خطبہ میں ;
رسا نیوز ایجنسی ـ لبنان کے مفتی نے عید سعید فطر کے نماز کے خطبہ میں تاکید کی ہے کہ فلسطین کی آزادی کے لئے جہاد ہر مسلمان پر «واجب عینی» ہے ۔
خبر کا کوڈ: 7073    تاریخ اشاعت : 2014/07/28