سامراجی طاقت

ٹیگس - سامراجی طاقت
حجت الاسلام والمسلمین شیخ احمد مروی :
روضہ امام رضا علیہ السلام کے متولی نے کہا : حوزہ علمیہ کو جدید دور کے تقاضوں سے ہم آہنگ رہتے ہوئے زمان شناس اور وقت کی ضرورت کے مطابق اگے بڑھنا چاہئے۔
خبر کا کوڈ: 441342    تاریخ اشاعت : 2019/09/22

برطانوی عہدیدار :
سمیت نے کہا کہ اسلحہ ڈیلرز بالخصوص برطانوی حکومت اپنے مقاصد پیسے تک رسائی کے لئے سعودی عرب، بحرینی حکومت اور سامراجی طاقت وں کے لئے ہتھیار فراہم کر رہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 432293    تاریخ اشاعت : 2017/12/17

امام رضا علیہ السلام کے روضہ کے متولی نے تاکید کی :
امام رضا علیہ السلام کے روضہ مبارک کے متولی نے کہا : تکفیری گروہ ؛ سامراجی قوت کے ذریعہ بنائے گئے ایسے دہشتگرد ہیں جن کے ذریعے سے فلسطین کو مسئلہ کو بھلانا چاہتے ہیں اور اسرائیل جیسے جعلی اور جان لیوا ملک کو امنیت فراہم کرنے کے لئے ہے ۔
خبر کا کوڈ: 429636    تاریخ اشاعت : 2017/08/24