نماز جماعت

ٹیگس - نماز جماعت
پاکستان:
جلوس میں شریک عزاداروں نے آغا حیدر علی موسوی کی امامت میں کوتوالی چوک میں دوپہر ایک بجے نماز ظہرین ادا کی۔ اس موقع پر کشمیر کی آزادی اور ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعا کی گئی۔ جلوس مقررہ راستوں سے ہوتا ہوا کربلا گامے شاہ پہنچ کر اختتام پذیر ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 441478    تاریخ اشاعت : 2019/10/21

سپریم کورٹ کی طرف سے؛
آرکیالوجیکل سروے آف انڈیا نے تاج محل مسجد میں جمعہ کےعلاوہ ادائیگی نماز سے روک دیا۔
خبر کا کوڈ: 437590    تاریخ اشاعت : 2018/11/06

سپریم کورٹ کی طرف سے؛
آرکیالوجیکل سروے آف انڈیا نے تاج محل مسجد میں جمعہ کےعلاوہ ادائیگی نماز سے روک دیا۔
خبر کا کوڈ: 437590    تاریخ اشاعت : 2018/11/06

ماہ مبارک رمضان میں؛
رمضان المبارک کے ایام میں جمعہ کے علاوہ ہر روز حسینیہ امام خمینی (رہ) میں نماز ظہرین رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی امام خامنہ ای کی امامت میں با جماعت ادا کی جائے گی۔
خبر کا کوڈ: 428296    تاریخ اشاعت : 2017/05/29

کربلا کے راستے میں ہر موکب کے سامنے نماز جماعت تاکید کے ساتھ منعقد ہوتی ہے موکب میں نماز کا وقت ہوتے ہی زائرین اور اہل موکب نماز پڑھنا شروع کر دیتے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 424578    تاریخ اشاعت : 2016/11/20