ٹیگس - صیہونی وزیر اعظم
بحرینی ذرائع ابلاغ نے ہنگری میں صیہونی وزیر اعظم اور بحرین کے بادشاہ کے درمیان خفیہ ملاقات کی خبر دی ہے
خبر کا کوڈ: 441506 تاریخ اشاعت : 2019/10/24
مقبوضہ فلسطین کے عوام نے کل رات صیہونی وزیر اعظم بن یامین نیتن یاہو کے مالی اسکینڈل کے کیس میں سست روی پر کڑی نکتہ چینی کرتے ہوئے احتجاجی مظاہرہ کیا۔
خبر کا کوڈ: 430281 تاریخ اشاعت : 2017/10/08
صیہونی وزیراعظم کی ماسکو میں روسی صدر کے ساتھ ہونے والی ملاقات میں ایران کے خلاف ہرزہ سرائی کے کچھ ہی گھنٹے کے بعد روسی حکومت نے نیتن یاہو کے ایران مخالف مؤقف اور دہرائے جانے والے الزامات کو مسترد کردیا ۔
خبر کا کوڈ: 429624 تاریخ اشاعت : 2017/08/24

یحیی السنوار:
تحریک حماس نے صیہونی وزیر اعظم کو فلسطینی عوام پر مظالم کی بابت خبردار کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 426310 تاریخ اشاعت : 2017/02/14