بہرام قاسمی - صفحه 13

ٹیگس - بہرام قاسمی
بہرام قاسمی:
جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا : شام کے بارے میں کوئی بھی راہ حل ایران کے بغیر ممکن نہیں ۔
خبر کا کوڈ: 423487    تاریخ اشاعت : 2016/09/27

بہرام قاسمی :
اسلامی جمہوریہ ایران نے خلیج فارس تعاون کونسل کی طرف سے ایران کے خلاف بیان کو سختی کے ساتھ مسترد کرتے ہوئے اسے وہابیت کی انتہا پسندی کا حصہ جانا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 423323    تاریخ اشاعت : 2016/09/19

بہرام قاسمی :
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا : عرب لیگ نے منی کے المناک واقعہ کے بارے میں سعودی عرب کے مجرم حکام کا ساتھ دیکر منی کے شہیدوں کے خون کے ساتھ غداری اور جانبداری کا ارتکاب کیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 423158    تاریخ اشاعت : 2016/09/10

اسلامی جمہوریہ ایران کے دفتر خارجہ کے ترجمان :
اسلامی جمہوریہ ایران کے دفتر خارجہ کے ترجمان نے کہا : عرب لیگ کے سیکرٹری جنرل ماضی کی طرح بے بنیاد اور غیر حقیقی موقف کو دہرانے سے گریز کریں ۔
خبر کا کوڈ: 423115    تاریخ اشاعت : 2016/09/08

بہرام قاسمی:
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا : سعودی ولی عہد نے اپنے حالیہ بیانات میں ماضی کی بے بنیاد باتوں کو دہرایا ہے جس سے یہ ظاہر ہوتا ہے کہ سعودی اصل معاملے سے بهاگنا چاہتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 423094    تاریخ اشاعت : 2016/09/07

بہرام قاسمی :
ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا : حج کے انعقاد کی صلاحیت و توانائی نہ ہونے کے نتائج اور مناسک حج کے دوران اتنے بڑے سانحے کی ذمہ داری ان حکام پر عائد ہوتی ہے جنھوں نے نہ صرف بیت اللہ کے ہزاروں حاجیوں کے قتل ہونے پر کوئی افسوس ظاہر نہیں کیا ۔
خبر کا کوڈ: 423084    تاریخ اشاعت : 2016/09/07

بہرام قاسمی :
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا : عمان کے ساته ایران اور سعودی عرب کے درمیان مصالحتی کردار ادا کرنے پر بات نہیں ہوئی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 423060    تاریخ اشاعت : 2016/09/06

بہرام قاسمی:
ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا : اسلامی جمہوریہ ایران کے لئے علاقے میں امن و سلامتی کا قیام ، دہشت گردی کی بیخ کنی ، ملکوں کی ارضی سالمیت کا تحفظ ، اسلامی معاشروں کو متحد رکھنا اور عالم اسلام کے دشمنوں کے مشترکہ خطرات اور دھمکیوں کی روک تھام کرنا ہر چیز سے زیادہ اہمیت رکھتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 423004    تاریخ اشاعت : 2016/09/03

بہرام قاسمی:
اسلامی جمہوریہ ایران کے دفتر خارجہ کے ترجمان نے کہا : سعودی حکمران جو یمن، شام اور عراق میں بے گناہ بچوں اور عورتوں کے قتل عام کے دلدل میں پهنسے ہوئے ہیں اپنے گریباں میں جھانکیں ۔
خبر کا کوڈ: 422969    تاریخ اشاعت : 2016/09/01

بہرام قاسمی:
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا : دہشت گردی سے مقابلے کے عمل میں ہر وہ طریقہ اور روش، ناقابل قبول ہوگی جس سے مرکزی حکومت کی قانونی حیثیت اور سیاسی خودمختاری کو نقصان پہنچے۔
خبر کا کوڈ: 422943    تاریخ اشاعت : 2016/08/31

بہرام قاسمی:
اسلامی جمہوریہ ایران نے عراق کے صوبہ کربلا میں دہشت گردانہ بم دھماکوں کی شدید مذمت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 422914    تاریخ اشاعت : 2016/08/29

بہرام قاسمی :
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ نے بیان کیا : دہشت گردی کا مقابلہ کرنے کے لئے علاقے کے سبھی ملکوں کو متحد ہونا پڑے گا ۔
خبر کا کوڈ: 422765    تاریخ اشاعت : 2016/08/22

بہرام قاسمی:
وزارت خارجہ کے ترجمان: ایرانی حکومت اورعوام کی طرف سے ترکی میں دہشت گردانہ حملوں میں مارے جانے والوں کے اہل خانہ کو تعزیت پیش کرتے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 422713    تاریخ اشاعت : 2016/08/19

اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان:
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا : یمن میں انسانیت اور بشریت کے خلاف ہولناک اور بھیانک جرائم کے ارتکاب میں سعودی سعودی عرب بہت زیادہ گستاخ ہوگیا ہے اور وہ یمن میں اسپتالوں ، مدارس اور مساجد کو بڑے پیمانے پر نشانہ بنا رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 422668    تاریخ اشاعت : 2016/08/17

ترجمان دفترخارجہ اسلامی جمہوریہ ایران:
یورپی یونین کی قرارداد کے باوجود سعودی اتحاد کو بڑے پیمانے پر اسلحہ فراہم کرنے پر برطانیہ کو جوابدہ ہونا ہوگا ۔
خبر کا کوڈ: 422620    تاریخ اشاعت : 2016/08/14

ایران کا سخت موقف؛
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے آل سعود حکومت کی فتنہ پھیلانے والی پالیسیوں کا ساتھ دینے والے ملکوں کو سخت خبردار کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 422563    تاریخ اشاعت : 2016/07/29

اسلامی جمہوریہ ایران کے دفترخارجہ کے ترجمان؛
اسلامی جمہوریہ ایران نے فرانس کے شہر 'نیس' میں دہشتگردانہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے اس غمناک حادثے پر افسوس کا اظہار کیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 422507    تاریخ اشاعت : 2016/07/16