ٹیگس - جشن صادقین
لاہور پاکستان:
مولانا اعجاز حسین حیدری نے جشن کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ معصوم ہستیوں کے حوالے سے منعقدہ مجالس و محافل کا مقصد ان کی سیرت، ان کے مشن اور اہداف سے آگاہی دینا ہوتا ہے، تاکہ لوگ اپنے ان عظیم راہنماﺅں کی سیرت طیبہ پر عمل کریں۔
خبر کا کوڈ: 441654 تاریخ اشاعت : 2019/11/24
انجمن محبان آل یاسین(ع) طلاب جامعة الامام امیر المؤمنین’’نجفی ہاؤس‘‘ مقیم قم ایران کے زیر اھتمام طرحی جشن صادقین کا انعقاد کیا جائے گا ۔
خبر کا کوڈ: 441581 تاریخ اشاعت : 2019/11/10