ٹیگس - ھندو مسلم اتحاد
ہندوستان کے پلاننگ کمیشن کی سابق رکن ڈاکٹر سیدہ سیدین حمید نے کہا ہے کہ موجودہ حالات میں مولانا آزاد کے ہندومسلم اتحاد کے نظریے کو اپناکر ہی ملک میں امن اور خیرسگالی کا ماحول قائم کیا جاسکتا ہے
خبر کا کوڈ: 441591 تاریخ اشاعت : 2019/11/11