مقتدی صدر

ٹیگس - مقتدی صدر
حجت الاسلام سید مقتدی صدر :
صدر تحریک کے سربراہ نے کہا : آج کا دن عراقی تاریخ کا اہم دن ہے جس کے ذریعہ عراق کو مضبوط بنانے میں مدد ملےگی۔
خبر کا کوڈ: 442032    تاریخ اشاعت : 2020/02/02

عراق کے ممتاز عالم دین مقتدی الصدر نے امریکہ کو متنبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر امریکہ نے عراق میںم داخلت کا سلسلہ ختم نہ کیا تو کئی ملین مظاہرین کے ذریعہ عراق سے امریکہ کا خاتمہ کردیا جائےگا۔
خبر کا کوڈ: 441598    تاریخ اشاعت : 2019/11/12

صدر تحریک عراق کے سربراہ نے بیان کیا کہ شرق الاوسط اخبار کی آفس کی طرف سے اپنے توہین آمیز بیان پر معافی نہیں مانگی گئی تو اس اخبار کو بند کر دیا جائے گا ۔
خبر کا کوڈ: 424616    تاریخ اشاعت : 2016/11/22

حجت الاسلام مقتدی صدر:
رسا نیوز ایجنسی – صدر تحریک عراق کے سربراہ نے امریکی حکومت کو سیاہ فام باشندوں کے حقوق کا احترام کرنے کی تاکید کرتے ہوئے کہا: سیاہ فام باشندوں کیساتھ امریکا کا متعصبانہ رویہ قابل مذمت ہے ۔
خبر کا کوڈ: 7176    تاریخ اشاعت : 2014/08/24