ٹیگس - آیت اللہ علوی گرگانی
قم میں ایک دینی مرجع نے ایرانی عوام کو دشمن کے منصوبوں کے بارے میں ہوشیار رہنے پر تاکید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایرانی عوام کے دشمن ملک میں فتنہ اور فساد برپا کرنا چاہتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 441637 تاریخ اشاعت : 2019/11/21
آیت اللہ علوی گرگانی :
رسا نیوز ایجنسی ـ حضرت آیت اللہ علوی گرگانی نے اس بیان کے ساتھ کہ تقوا علم کے حصول کے لئے پہلی شرط ہے بیان کیا : خداوند عالم ہر شخص کو علم عطا نہیں کرتا ہے بلکہ تقوا پہلی منزل پر قرار دیا ہے ؛ اس وجہ سے خداوند عالم اس شخص کو عطا علم کرتا ہے جو صاحب تقوا ہوتا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 8786 تاریخ اشاعت : 2015/12/06