ٹیگس - بے حرمتی
لاھور، ملتان، چالاس سمیت پاکستان کے مختلف شھروں میں ناروے میں قران کریم کی بے حرمتی کے خلاف مظاھرے کئے گئے۔
خبر کا کوڈ: 441653 تاریخ اشاعت : 2019/11/24
ناروے میں قرآن کریم کی بے حرمتی کیخلاف لاہور میں جماعت اسلامی نے مظاھرے کا اھتمام کیا مظاہرین نے ناروے حکومت سے قرآن کریم کی بےحرمتی کرنیوالے شخص کو پھانسی دینے کا مطالبہ کیا۔
خبر کا کوڈ: 441644 تاریخ اشاعت : 2019/11/23
صیہونی فوجیوں کی سیکورٹی میں اسرائیل کے وزیر زراعت اور سیکڑوں صیہونی آبادکاروں نے مسجدالاقصی میں داخل ہو کر مسلمانوں کے اس مقدس مقام کی بے حرمتی کی۔
خبر کا کوڈ: 439500 تاریخ اشاعت : 2019/01/12
رسا نیوزایجنسی - فلسطین کی مزاحمتی تنظیموں نے صہیونیوں کی جانب سے قرآن کریم کی بے حرمتی اور مسجدالاقصی میں طلباء پر حملے کی سخت رد عمل کا اظھار کیا ۔
خبر کا کوڈ: 5189 تاریخ اشاعت : 2013/03/04