استعفی

ٹیگس - استعفی
بیروت سے موصولہ رپورٹوں کے مطابق وزیراعظم حسان دیاب نے پیر کی شام صدر میشل سے ملاقات اور اپنے استعفی انہیں پیش کردیا۔
خبر کا کوڈ: 443417    تاریخ اشاعت : 2020/08/11

ھندوستان میں مسلم مخالف متنازع اور ظالمانہ قانون پر احتجاجی مظاہروں کاسلسلہ جاری ہے۔ احتجاجی مظاہرین نے وزیر داخلہ امیت شاہ اور صوبہ اترپردیش کے وزیر اعلی آدتیہ ناتھ یوگی کے استعفی کا مطالبہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 441833    تاریخ اشاعت : 2019/12/29

عراق کی پارلیمنٹ نے عراقی وزیراعظم عادل عبدالمہدی کا استعفی قبول کرلیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 441687    تاریخ اشاعت : 2019/12/01

خواجہ حمیدالدین سیالوی :
آستانہ سیال شریف سرگودہا کے سجادہ نشین نے کہا کہ مجھے روزانہ فون کے ذریعے دھمکیاں ملتی ہیں، کبھی کہا جاتا ہے کہ آپ کل کا سورج نہیں دیکھیں گے۔
خبر کا کوڈ: 434991    تاریخ اشاعت : 2018/02/11

امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے سنسنی خیز انکشاف کرتے ہوئے فاش کیا ہے کہ لبنانی وزیر اعظم سعد حریری کو سعودی عرب کے دورے کے دوران سعودی ولیعہد محمد بن سلمان نےعہدے سے استعفی ٰ دینے کے لیے مجبور کیا تھا۔
خبر کا کوڈ: 432415    تاریخ اشاعت : 2017/12/26

سابق پادری:
رسا نیوز ایجنسی - سابق پادری نے اپنے منصب سے الگ ہونے کے بعد کیتھولک زنیٹ نیوز ایجنسی سے پہلی بار گفتگو کرتے ہوئے ایک عجیب و غریب ادعی کیا ۔
خبر کا کوڈ: 5829    تاریخ اشاعت : 2013/08/22

سابق پادری:
رسا نیوز ایجنسی - سابق پادری نے اپنے منصب سے الگ ہونے کے بعد کیتھولک زنیٹ نیوز ایجنسی سے پہلی بار گفتگو کرتے ہوئے ایک عجیب و غریب ادعی کیا ۔
خبر کا کوڈ: 5829    تاریخ اشاعت : 2013/08/22