ٹیگس - علامہ ناصر عباس جعفری
علامہ ناصر عباس جعفری:
ایم ڈبلیو ایم پاکستان کے مرکزی جنرل سکریٹری نے میڈیا سیل سے جاری اپنے بیان میں کہا کہ مادر وطن میں بھی انسانی حقوق کی پامالی کے ان گنت واقعات رقم ہوئے، طویل عرصے تک شیعہ نسل کشی ہوتی رہی، ہمارے پڑھے لکھے اور باصلاحیت افراد کو ٹارگٹ کیا جاتا رہا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 441742 تاریخ اشاعت : 2019/12/11
علامہ ناصر عباس جعفری:
ایم ڈبلیو ایم کے سربراہ نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اگر فاٹا کا مسئلہ حل ہوسکتا ہے تو گلگت بلتستان کا مسئلہ بھی حل ہونا چاہئے، بے گناہ جبری گمشدہ شیعہ افراد کامسئلہ انتقامی ہے، پاکستان میں گوانتاناموبے طرز کے عقوبت خانے ختم کئے جائیں۔
خبر کا کوڈ: 441694 تاریخ اشاعت : 2019/12/01