ٹیگس - ڈومکی
ٹیگ: ڈومکی
علامہ مقصود ڈومکی:
عشرہ محرم کی مجالس عزا سے خطاب کرتے ہوئے ایم ڈبلیو ایم کے مرکزی ترجمان نے کہا کہ مجالس عزا اور ماتمی جلوس مقصد کربلا کو سمجھنے اور کربلا والوں سے تجدید عہد اور تجدید بیعت کا باعث ہیں، عزاداری کسی مکتب فکر یا مسلک کے خلاف نہیں ہے۔
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 443565    تاریخ اشاعت : 2020/08/26

حجت الاسلام مقصود علی ڈومکی نے قوم کے رہبران و قائدین کے نام کھلا خط لکھ کر اپیل کی؛
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ترجمان نے بزرگ عالم دین آیت اللہ شیخ زکزاکی کی رہائی میں کردار ادا کرنے کے لئے تمام رہبران و قائدین مذہب و ملت سے اپیل کی ہے ۔
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 443055    تاریخ اشاعت : 2020/07/02

حجت الاسلام مقصود علی ڈومکی :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ترجمان نے کہا کہ فکر خمینی رح کو جغرافیائی سرحدیں محدود نہ کر سکیں بلکہ فکر خمینی عالمگیر تحریک میں بدل چکا ہے۔
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 442863    تاریخ اشاعت : 2020/06/02

علامہ مقصود ڈومکی:
ممتاز کشمیری رہنما خواجہ شجاع عباس کے انتقال پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے ایم ڈبلیو ایم کے مرکزی ترجمان نے کہا کہ کشمیر کے مستقبل کا فیصلہ اسکی عوام کی خواہشات کے مطابق حل ہونا چاہئے ۔
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 441726    تاریخ اشاعت : 2019/12/08

حجت الاسلام مقصود علی ڈومکی :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ترجمان نے کہا کہ کشمیر کے مظلوم مسلمانوں کا خون ناحق آزادی کشمیر کی نوید ثابت ہو گا۔
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 440895    تاریخ اشاعت : 2019/07/25

حجت الاسلام مقصودعلی ڈومکی :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی رہنما نے کہا کہ وزیراعظم ہاؤس کی بھینسیں بیچنے والے، لاکھوں روپے طوطوں اور پنجروں پر خرچ کریں گے، یہ ناقابل قبول اقدام ہے۔
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 440613    تاریخ اشاعت : 2019/06/17

حجت الاسلام مقصود علی ڈومکی :
مجلس وحدت مسلمین صوبہ سندھ کے سیکریٹری جنرل نے کہا کہ اسرائیل کو تسلیم کرنا امت مسلمہ اور قبلہ اول سے غداری ہوگی۔
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 439954    تاریخ اشاعت : 2019/03/10