Tags - عہد شکنی
آیت الله صدیقی:
ایران کے دارالحکومت تہران کے امام جمعہ نے سامراجی اور طاغوتی حکومتوں میں فساد پائے جانے کی جانب اشارہ کیا اور کہا: ایٹمی معاہدہ نے ظاھر کردیا کہ مغربی ممالک قابل اعتماد نہیں ہیں ۔
News ID: 441743    Publish Date : 2019/12/11

آیت الله مصباح یزدی:
آیت الله مصباح یزدی نے اس بیان کے ساتھ کہ وہ معاشرہ جس میں کوئی رہبر نہ ہو وہ اپنا راستہ گم کر دیتا ہے بیان کیا : جس زمانہ میں امام معصوم پردہ غیبت میں ہیں اس زمانہ کے لئے خداوند عالم نے ولی فقیہ کو منصوب کیا ہے اور اس کی اطاعت کا حکم دیا ہے ۔
News ID: 427761    Publish Date : 2017/04/27

آیت اللہ سید احمد خاتمی:
رسا نیوز ایجنسی – ایران کے دار الحکومت تہران کے امام جمعہ نے یہ کہتے ہوئے کہ شیطنت ، عہد شکنی اور مکاری امریکی حکام کا خاصہ ہے کہا: ایرانی عوام نے یہ ثابت کر دیکھایا ہے کہ امریکہ اور اس کے اتحادی امن پسند اور قابل اعتماد نہیں ہیں ۔
News ID: 7912    Publish Date : 2015/03/14