جامعہ ملیہ اسلامیہ

ٹیگس - جامعہ ملیہ اسلامیہ
حال ہی میں ایک سی سی ٹی وی کیمرے کی فوٹیج سامنے آئی ہے جس میں ہندوستان کے دارالحکومت نئی دہلی کی جامعہ ملیہ اسلامیہ یونیورسٹی کی لائیبریری میں پولیس نے گھس پر وہاں محو مطالعہ طلبا پر اچانک ڈنڈے برسانا شروع کر دئے۔
خبر کا کوڈ: 442125    تاریخ اشاعت : 2020/02/17

مسلم طالبات نے کہا کہ اُن کو دہلی کے ہولی اسپتال کے قریب پولیس نے روکا اور پھر اُن پر لاٹھی چارج کیا، اِسٹیل کی راڈ سے اُن کی کمر پر مارا اور دہلی پولیس نے اُن کو لاتیں بھی ماری۔
خبر کا کوڈ: 442107    تاریخ اشاعت : 2020/02/13

ہندوستان کے معروف تعلیمی مرکز جامعہ ملیہ اسلامیہ نے طلبہ پر پولیس کی کاروائی کے خلاف عدلیہ سے رجوع کرنے کا فیصلہ کیا ہے
خبر کا کوڈ: 441926    تاریخ اشاعت : 2020/01/13

شہریت ترمیمی قانون (سی اے اے) کے خلاف ہندوستان کی مختلف تنظیموں نے ملک گیر تحریک چلانے کا فیصلہ کیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 441773    تاریخ اشاعت : 2019/12/17

ھندوستان میں شہریت کے متعصبانہ اور ظالمانہ قانون کے خلاف احتجاج کا سلسلہ جاری ہے، پولیس نے دارالحکومت دہلی میں جامعہ ملیہ اسلامیہ کے طلباء و طالبات پروحشیانہ اور مجرمانہ حملہ کیا ہے جس کے نتیجے میں دسیوں طلباء و طالبات شہید اور زخمی ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 441769    تاریخ اشاعت : 2019/12/16