شیعہ اور سنی

ٹیگس - شیعہ اور سنی
علامہ مجاہد عباس گردیزی:
ملتان میں وحدت اُمت واستحکام پاکستان کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے رہنمائوں کا کہنا تھا کہ اتحاد امت کا سب سے بہترین نقطہ یہ ہے کہ اپنے اپنے عقائد پہ رہتے ہوئے ایک دوسرے کی باتوں کو سنیں اور اپنے قلب کو وسیع کریں تو وحدت قائم ہوسکتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 441785    تاریخ اشاعت : 2019/12/21

بین المسالک ہم آہنگی کیلئے سماجی تنظیم "خیال نوء" کی جانب سے لاہور میں محمدی مسجد و امام بارگاہ گلبرگ میں شیعہ سنی مسلمانوں کیلئے مشترکہ مجلس عزاء کا اہتمام کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 437280    تاریخ اشاعت : 2018/09/30

عراق کے اهل تسنن مفتی :
عراق کے اہل سنت مفتی نے شیعہ اور سنی اتحاد پر تاکید کرتے ہوئے بیان کیا ہے کہ کربلا امام حسین علیہ السلام کا شہر ہے ۔
خبر کا کوڈ: 435725    تاریخ اشاعت : 2018/04/26

آیت اللہ سید محمد حسینی شاہرودی :
قائد انقلاب اسلامی کے نمائندے نے کہا کہ ایران میں اسلامی اخوت کی فضا قائم ہے جس کی بدولت شیعہ اور سنی کے مکاتب فکر پرامن فضا میں زندگی بسر کررہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 434723    تاریخ اشاعت : 2018/01/21

عصائب اہل الحق کے جنرل سیکریٹری :
عصائب اہل الحق کے جنرل سیکریٹری کا عقیدہ ہے کہ اسلامی دنیا میں تقسیم بندی محبین اہل بیت علیہم السلام اور تکفیریوں کے ماننے والوں کے درمیان ہونا چاہیئے نہ کہ شیعہ اور سنی ۔
خبر کا کوڈ: 431930    تاریخ اشاعت : 2017/11/23

الازہر مصر کے محقق:
الازہر مصر کے محقق نے دین اسلام کو دین محبت ، امن و صلح کا دین قراردیتے ہوئے کہا : شیعہ اور سنی امت مسلمہ کے دو مضبوط اور قوی بازو اور بال و پر ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 427033    تاریخ اشاعت : 2017/03/22

عراق کے اہل سنت مفتی :
عراق کے اہل سنت مفتی نے اتحاد کے تحفظ کی تاکید کرتے ہوئے بیان کیا کہ اہل سنت اہل بیت علیہم السلام کے عاشق ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 424005    تاریخ اشاعت : 2016/10/23

عراق کے اہل سنت مفتی :
عراق کے اہل سنت مفتی نے اتحاد کے تحفظ کی تاکید کرتے ہوئے بیان کیا کہ اہل سنت اہل بیت علیہم السلام کے عاشق ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 424005    تاریخ اشاعت : 2016/10/23

آیت ‎الله جوادی آملی:
حضرت آیت ‎الله جوادی آملی نے کہا : اگر ایک دوسرے کا احترام رکھتے ہوئے شیعہ اور اہل سنت کے درمیان تحقیقاتی موافق یا مخالف نظریہ پیش کرنے کا طریقہ رائج رہتا تو ہم لوگوں کو اس وقت داعش جیسے دہشت گردوں کے وجود کو دیکھنے کو نہیں ملتا، اس میں کوئی شک نہیں ہے کہ جہنم شقیفہ کے انتظار میں ہے، اگر یہ لوگ ان کو برا بھلا اور لعن تعن نہ کرتے وہ ان کو لعن تعن نہ کرتے تو مسلمانوں میں داعش جیسی خباثت پیدا نہیں ہوتی ۔
خبر کا کوڈ: 423903    تاریخ اشاعت : 2016/10/18

جشن عید میلاد النبی (ص) میں بیان ہوا ؛
رسا نیوز ایجنسی ـ پاکستان میں بہت جلد وہ دن آنے والا ہے جب شیعہ اورسنی اپنے اپنے عقیدہ پر رہتے ہوئے باہم شیرو شکر اور یک جان و قلب ہوں گے ۔
خبر کا کوڈ: 8878    تاریخ اشاعت : 2015/12/30

شیخ احمد بدرالدیں حسون :
رسا نیوز ایجنسی ـ شام کے مفتی اعظم نے اپنے ایک بیان میں کہا : جب تک اس ملک سے دہشت گردوں کا خاتمہ نہ ہو جائے گا اس کے خلاف دہشت گرد پاکسازی تحریک جاری رہے گا ۔
خبر کا کوڈ: 8669    تاریخ اشاعت : 2015/11/08

شیعہ علماء کونسل پاکستان :
رسا نیوز ایجنسی ـ شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے مسجدالقائم و امام بارگاہ سکینہ میں خودکش بم دھماکے اور فائرنگ کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے بیان کیا : خود کش حملوں جیسی بزدلا نہ کاروایئوں سے ملت تشیع کے حوصلے پست نہیں کئے جا سکتے۔
خبر کا کوڈ: 7827    تاریخ اشاعت : 2015/02/20

مجلس وحدت مسلمین کے سربراہ :
رسا نیوز ایجنسی ـ مجلس وحدت مسلمین کے سربراہ نے پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ، مسلم لیگ قاف کے سربراہ ، سنی اتحاد کونسل کے سربراہ کے ہمراہ ایم ڈبلیو ایم کے صوبائی سیکرٹریٹ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا : ہم 35 سال سے لاشیں اٹھا رہے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 7105    تاریخ اشاعت : 2014/08/06