ٹیگس - جاہل
مازندران میں ولی فقیہ نمائندہ:
سرزمین ایران کے مشھور عالم دین حجت الاسلام والمسلمین لائینی نے علم و تقوائے الھی کے حصول میں سستی، طلاب علوم دینیہ کے لئے بہت بڑی مصیبت جانا اور کہا: جاہل اور بے تقوا طالب علم اسلامی معاشرہ کیلئےعظیم خطرہ ہے ۔
خبر کا کوڈ: 441790 تاریخ اشاعت : 2019/12/21