ٹیگس - عصائب اہل الحق
عراق کی عصائب اہل الحق تحریک کے سربراہ نے کہا ہے کہ امریکہ ، صیہونی حکومت اور متحدہ عرب امارات عراق میں فتنہ پیدا کرنے میں ملوث رہے ہیں .
خبر کا کوڈ: 441794 تاریخ اشاعت : 2019/12/22
عصائب اہل الحق کے جنرل سیکریٹری :
عصائب اہل الحق کے جنرل سیکریٹری کا عقیدہ ہے کہ اسلامی دنیا میں تقسیم بندی محبین اہل بیت علیہم السلام اور تکفیریوں کے ماننے والوں کے درمیان ہونا چاہیئے نہ کہ شیعہ اور سنی ۔
خبر کا کوڈ: 431930 تاریخ اشاعت : 2017/11/23