ٹیگس - این آرسی
ہندوستان میں شہریت ترمیمی ایکٹ سی اے اے این آر سی اور این پی آر کے خلاف احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ ملک گیر سطح پر سنیچر کو بھی جاری ہے۔اس دوران گوہاٹی میں آل آسام اسٹوڈینٹس یونین کے کارکنوں نے بہت طویل انسانی زنجیر بناکر سی اے اے کے خلاف احتجاج کیا۔
خبر کا کوڈ: 442024 تاریخ اشاعت : 2020/02/01
مچھلی پٹنم میں این آر سی اور سی اے اے اور بی جے پی کے کالے قانونوں کے خلاف راج پیٹ سے لکشمی ٹہکس سینٹرل ٹک ریلی نکالی گئی ۔
خبر کا کوڈ: 441979 تاریخ اشاعت : 2020/01/22
شہریت ترمیمی ایکٹ اور این آر سی کے خلاف ہندوستان کے مختلف شہروں میں اتوار کو بھی احتجاجی مظاہرے جاری رہے ۔ اس درمیان وزیراعظم نریندرمودی نے دہلی میں ایک عوامی جلسے میں اپنے خطاب کے دوران اپوزیشن پر الزام لگایا کہ وہ لوگوں کو گمراہ کر رہی ہے -
خبر کا کوڈ: 441795 تاریخ اشاعت : 2019/12/22